بنگلہ دیش، خسرہ کی وبا 3 ہفتے میں 100 بچوں کی زندگیاں نگل گئی خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد 6,476 تک پہنچ گئی، وزارت صحت، وزیر اعظم کی وزرا کو ملک گیر دورے کی ہدایت شائع 05 اپريل 2026 08:00pm
امریکا آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایرانی پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنایا جائے گا، ٹرمپ کی دھمکی منگل کا دن پاور پلانٹ اور برج ڈے ہوگا، سب کچھ ایک ساتھ لپیٹ دیں گے، امریکی صدر شائع 05 اپريل 2026 06:34pm
ایرانی قیادت کو ختم کردینگے، اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل اور امریکہ کے ایرانی اسٹیل اور پیٹرو کیمیکل تنصیبات پر حملے شائع 05 اپريل 2026 05:43pm
مشرق وسطیٰ غزہ پر اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید فضائی حملے میں غزہ سٹی کے علاقے دراج کے قریب جافا اسٹریٹ پر لوگوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا شائع 05 اپريل 2026 02:33pm
مشرق وسطیٰ ایرانی ڈرون حملے سے یونٹس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، گلف پیٹرو کیمیکل انڈسٹریز اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی شائع 05 اپريل 2026 02:27pm
مشرق وسطیٰ مصری وزیر خارجہ کے امریکی نمائندے اور علاقائی رہنماؤں سے رابطے بیان کے مطابق مصر، ترکیہ اور پاکستان اس بحران میں فعال ثالث کے طور پر سامنے آئے ہیں شائع 05 اپريل 2026 01:19pm
مشرق وسطیٰ امریکی پائلٹ کی تلاش کے دوران متعدد طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کردئیے، ایران پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ مشترکہ آپریشن میں فضائی، زمینی افواج، عوامی یونٹس، بسیج اور پولیس کمانڈ نے حصہ لیا اور دشمن کو تباہ کیا گیا، ترجمان شائع 05 اپريل 2026 01:14pm
یورپ روس کی نورسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی روسی حکام کے مطابق ہنگامی ادارے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں شائع 05 اپريل 2026 12:41pm
ایشیا جنوبی کوریا کی خلیجی ممالک سے توانائی کی مسلسل فراہمی اور بحری جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ کو یون چول نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے شائع 05 اپريل 2026 11:25am
مشرق وسطیٰ کویت پر ایران کا ڈرونز کے ذریعے حملہ، آئل سیکٹر کمپلیکس، پاور پلانٹس اور سرکاری عمارتیں نشانہ بنیں ایرانی ڈرونز نے دو بجلی اور پانی صاف کرنے کے پلانٹس کو نشانہ بنایا شائع 05 اپريل 2026 11:21am
امریکا امریکہ نے لاپتہ پائلٹ کو بازیاب کر الیا، ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکیاں عہدیداروں نے لاپتہ اہلکار سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں شائع 05 اپريل 2026 11:03am
ایران کے اسرائیل پر میزائلوں حملوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، طبی حکام آدھی رات سے ایران کی جانب سے اسرائیل پر 7 میزائل حملے کئے جاچکے ہیں شائع 05 اپريل 2026 12:10am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا