آئی ای اے نے توانائی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کیلئے گھر سے کام اور فضائی سفر سے گریز کی تجویز دیدی حکومتیں، کاروباری ادارے اور گھریلو صارفین ایسے فوری اقدامات اختیار کر سکتے ہیں،عالمی توانائی ایجنسی شائع 20 مارچ 2026 03:08pm
مشرق وسطیٰ ایران کے پاسدارن انقلاب گارڈز کے ترجمان حملے میں شہید علی محمد نینی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں مارے گئے شائع 20 مارچ 2026 02:59pm
ایشیا جنوبی کوریا کی کار پارٹس فیکٹری میں آگ لگنے 50 افراد زخمی نیشنل فائر ایجنسی نے ڈیجیون میں آگ بجھانے کے لیے قومی سطح پر کارروائی کا عندیہ دیا ہے شائع 20 مارچ 2026 11:29am
یورپی ممالک، جاپان اور کینیڈا نے آبنائے ہرمز پر مشترکہ بیان جاری کردیا آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ یقینی بنانے کی مناسب کوششوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں، مشترکہ بیان شائع 20 مارچ 2026 11:23am
مشرق وسطیٰ مشرق وسطیٰ میں بڑھتا بحران، اسرائیل کے ایران پر نئے حملے بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی صبح میزائل حملوں کا سامنا کیا شائع 20 مارچ 2026 11:17am
امریکا امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں ہٹا سکتا ہے: وزیر خزانہ اسٹریٹجک ذخائر سے مزید تیل جاری کرنے پر بھی غور کررہے ہیں، اسکاٹ بیسنٹ شائع 20 مارچ 2026 09:17am
مشرق وسطیٰ ایرانی حملے میں حیفہ کی اسرائیلی آئل ریفائنری متاثر، نقصان کی اطلاعات انفراسٹرکچر کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا، اسرائیل شائع 20 مارچ 2026 09:12am
مشرق وسطیٰ امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ ایرانی فائرنگ کا نشانہ بن گیا جنگ کے دوران امریکا کو اس سے قبل بھی متعدد طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے شائع 20 مارچ 2026 09:04am