ایران کا پاکستان، ترکیہ اور مصر کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی ہم آہنگی پر زور عباس عراقچی نے امریکی اور صہیونی ریاست (اسرائیل) کی جانب سے ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے کو کشیدگی بڑھانے کی کوشش قرار دیا شائع 19 مارچ 2026 09:35pm
مشرق وسطیٰ ٹرمپ انتظامیہ اپنی خارجہ پالیسی پر کنٹرول کھو چکی، عمانی وزیر خارجہ اسرائیلی قیادت نے صدر ٹرمپ کو اس غلط فہمی میں مبتلا کیا کہ حملے اور سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد ایران فوری ہتھیار ڈال دے گا، بدر البوسعیدی شائع 19 مارچ 2026 08:03pm
ایران نے اسرائیل کے لئے کام کرنے کے الزام میں 97 افراد کو گرفتار کر لیا، سرکاری میڈیا رپورٹس ایران میں 41 افراد کو اس الزام میں گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے بیرونِ ملک مقیم مخالف میڈیا چینلز کو ویڈیوز بھیجی تھیں شائع 19 مارچ 2026 06:46pm
امریکا ٹرمپ وائٹ ہاؤس ملاقات میں جاپان سے ایران جنگ میں مدد کا مطالبہ کر سکتے ہیں ٹرمپ نے اتحادیوں پر امریکی اور اسرائیلی فوجی مہم میں کمزور حمایت دینے کا الزام لگایا ہے شائع 19 مارچ 2026 02:01pm
ایشیا چین نے علی لاریجانی اور دیگر رہنماؤں کی ہلاکت کو ناقابل قبول قرار دیدیا ہم ہمیشہ بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کے خلاف رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ شائع 19 مارچ 2026 01:54pm
مشرق وسطیٰ کویت کی تیل ریفائنری پر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی، ریاستی میڈیا مینا الاحمدی ریفائنری کے آپریشنل یونٹس میں سے ایک ڈرون حملے کا نشانہ بنا شائع 19 مارچ 2026 01:51pm
مشرق وسطیٰ متحدہ عرب امارات کی سرزمین سے حملے، ایران نے یو اے ای سے معاوضہ طلب کرلیا تہران کا کہنا تھا کہ یو اے ای پر بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام مادی اور اخلاقی نقصانات کے معاوضے سمیت ازالہ فراہم کرے شائع 19 مارچ 2026 01:46pm
امریکا اسرائیل ایران کے گیس فیلڈ پر اب مزید حملے نہیں کرے گا، ٹرمپ قطر کی قومی تیل کمپنی قطر انرجی نے بتایا کہ ایرانی میزائل حملوں سے راس لفان صنعتی شہر میں وسیع نقصان ہوا شائع 19 مارچ 2026 01:41pm
مشرق وسطیٰ ایران کا اسرائیل پر گیس فیلڈ حملے کا الزام، قطر اور سعودی توانائی تنصیبات پر میزائل حملے ایرانی میزائل حملے میں راس لفان انڈسٹریل سٹی کو شدید نقصان پہنچا شائع 19 مارچ 2026 09:18am
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں شائع 19 مارچ 2026 09:04am