دنیا
کویت کی تیل ریفائنری پر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی، ریاستی میڈیا
- مینا الاحمدی ریفائنری کے آپریشنل یونٹس میں سے ایک ڈرون حملے کا نشانہ بنا
کویت کی جمعرات کو قومی تیل کمپنی کی ملکیت والے ریفائنری پر ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک یونٹ میں آگ بھڑک اُٹھی۔
کویت نیوز ایجنسی کے مطابق کویت پیٹرولیم کارپوریشن نے اعلان کیا کہ مینا الاحمدی ریفائنری کے آپریشنل یونٹس میں سے ایک ڈرون حملے کا نشانہ بنا، جس کے نتیجے میں محدود آگ لگ گئی۔ ایجنسی نے مزید بتایا کہ کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔























Comments