سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہنگامی اجلاس سے قبل دھماکوں اور خطرے کی وارننگ گزشتہ ماہ ایران کے خلاف امریکی اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے خلیجی ریاست سینکڑوں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں کی زد میں آچکی ہے شائع 18 مارچ 2026 11:23pm
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہ آنے پر 20 مارچ کو عید الفطر کا اعلان زیادہ تر خلیجی ممالک رمضان کے 30 روزہ روزے رکھیں گے شائع 18 مارچ 2026 10:19pm
ایران کے بڑے خلیجی گیس فیلڈ پر حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں شدید اضافہ پارس دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخائر کا ایرانی حصہ ہے، جسے ایران خلیج میں قطر کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کرتا ہے شائع 18 مارچ 2026 08:57pm
مشرق وسطیٰ ایران کی جوہری پالیسی میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں، عباس عراقچی ایران کی جوہری پالیسی ماضی میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خلاف رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ شائع 18 مارچ 2026 02:30pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کا جون 2028 سے مقامی سولر انگوٹس اور ویفرز کے استعمال کو لازمی بنانے کا منصوبہ اس وقت بھارت میں سولر انگوٹس اور ویفرز کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2 گیگاواٹ ہے شائع 18 مارچ 2026 02:26pm
مشرق وسطیٰ بیروت پر اسرائیلی حملوں میں 6 افراد جاں بحق، لبنانی حکام اسرائیلی طیاروں نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا شائع 18 مارچ 2026 01:54pm
مشرق وسطیٰ ایران کا علی لاریجانی کے قتل کے بدلے تل ابیب پر کلسٹر وار ہیڈ میزائل سے حملہ حملے میں تل ابیب کے ایک گنجان آباد علاقے میں دو افراد ہلاک ہوئے، جہاں اہم فوجی تنصیبات بھی ہیں شائع 18 مارچ 2026 12:49pm
ایران نے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی بیان کے مطابق ایران اور اسلامی انقلاب کی ترقی کے لیے جدوجہد سے بھرپور زندگی گزارنے کے بعد، انہوں نے بالآخر اپنی دیرینہ خواہش کو پا لیا شائع 18 مارچ 2026 08:35am