BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

متحدہ عرب امارات کی سرزمین سے حملے، ایران نے یو اے ای سے معاوضہ طلب کرلیا

  • تہران کا کہنا تھا کہ یو اے ای پر بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام مادی اور اخلاقی نقصانات کے معاوضے سمیت ازالہ فراہم کرے
شائع اپ ڈیٹ

ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے، اس پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے لیے اپنے علاقے کو استعمال کرنے کی اجازت دی، یہ بات ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایک خط میں کہی، جس کی رپورٹ نُورنیوز نے جمعرات کو شائع کی۔

خط میں امیر سعید ایراوانی نے کہا کہ یو اے ای کا یہ فیصلہ کہ اس کی سرزمین کو حملوں کے لیے استعمال کیا گیا، بین الاقوامی سطح پر غلط عمل ہے جو ریاستی ذمہ داری کا باعث بنتا ہے۔

تہران کا کہنا تھا کہ یو اے ای پر بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ تمام مادی اور اخلاقی نقصانات کے معاوضے سمیت ازالہ فراہم کرے۔

Comments

200 حروف