’غیر قانونی جارحیت‘ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے، اقوام متحدہ میں ایران کا اصرار ”ایران ایسا ملک نہیں جو دباؤ، دھمکی یا غیر قانونی جارحیت کے آگے سر جھکا دے۔“ علی بحرینی شائع 16 مارچ 2026 11:19pm
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں، جرمن حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک سے آبنائے ہرمز کو محفوظ گزرگاہ یقینی بنانے میں مدد دینے پر زور دیا ہے شائع 16 مارچ 2026 06:41pm
یورپ یورپی یونین کا آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے اقدامات پر غور آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ہمارے مفاد میں ہے، کاجا کالاس شائع 16 مارچ 2026 02:44pm
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اتحادیوں سے تعاون کا مطالبہ، جاپان اور آسٹریلیا نے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کردیا سرمایہ کاروں کو مشرق وسطیٰ کے تیل کے تنصیبات کو لاحق خطرات اور اتحادی ممالک سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی توقعات پر تشویش ہے شائع 16 مارچ 2026 02:41pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائیاں شروع کردیں یہ تازہ کارروائیاں لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے میں سیکورٹی خطرات کی عکاس ہیں شائع 16 مارچ 2026 01:02pm
بھارت: ریاست اوڈیشا کے اسپتال میں آتشزدگی، کم از کم 10 مریض ہلاک، 5 شدید زخمی ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتی ہے، وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی شائع 16 مارچ 2026 11:20am
مشرق وسطیٰ ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ جزوی بحال، سیکیورٹی خدشات نمایاں پیر کے واقعے نے متحدہ عرب امارات کی ایئرلائنز اور ہوا بازی کی صنعت کے لیے فلائٹ آپریشنز معمول پر لانے کی راہ میں درپیش چیلنجز کو واضح کر دیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 09:23pm
کموڈٹیز ایران جنگ سے متاثرہ منڈیوں میں جلد ہنگامی تیل فراہم کیا جائے گا، عالمی توانائی ایجنسی ادارے کے مطابق حکومتوں نے مجموعی طور پر 271.7 ملین بیرل تیل سرکاری ذخائر سے جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے شائع 16 مارچ 2026 09:07am
مشرق وسطیٰ ایران کو امریکا سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں، عباس عراقچی ایران مضبوط اور مستحکم ہے اور اس وقت صرف اپنے عوام کے دفاع پر توجہ دے رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ شائع 16 مارچ 2026 08:58am