ایران سے فوری خطرہ نہیں، اعلیٰ امریکی سیکیورٹی اہلکار نے استعفیٰ دے دیا میں اپنے زندہ ضمیر کے ساتھ ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا؛ ایران ہماری قوم کے لیے کوئی فوری خطرہ نہیں ہے، جو کینٹ شائع 17 مارچ 2026 11:44pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ آج صبح ہم نے پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ علی لاریجانی کو ہلاک کر دیا، نیتن یاہو کا ٹیلی ویژن پر خطاب شائع 17 مارچ 2026 10:57pm
بھارت کی پارلیمانی کمیٹی نے معاہدہ پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے مضبوط تحفظ کی سفارش کردی بھارتی حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں چار لیبر کوڈز کے نفاذ کا اعلان کیا شائع 17 مارچ 2026 08:46pm
متحدہ عرب امارات میں فضائی ٹریفک کی سرگرمیاں بحال قبل ازیں منگل کو ایران سے آنے والے میزائل اور ڈرون کے خطرات کے پیش نظر ملک کی فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی گئی تھی۔ شائع 17 مارچ 2026 06:11pm
متحدہ عرب امارات نے ڈرون حملے کے بعد شاہ گیس فیلڈ میں آپریشنز معطل کر دیے دونوں واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا دفاتر شائع 17 مارچ 2026 06:05pm
مشرق وسطیٰ قطر نے میزائل حملے روک دیے، دبئی میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں قطر سمیت کئی دیگر خلیجی ممالک کو حالیہ دنوں میں ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا شائع 17 مارچ 2026 04:10pm
مشرق وسطیٰ ابوظہبی: میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق یہ واقعہ بنی یاس علاقے میں پیش آیا، جب ہوائی دفاع نے ایک بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تھا، میڈیا شائع 17 مارچ 2026 01:09pm
امریکا آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے جنگی جہاز بھیجنے سے انکار، ٹرمپ کی اتحادیوں پر تنقید جرمنی، اسپین اور اٹلی سمیت کئی امریکی شراکت داروں نے کہا کہ وہ فی الحال جہاز بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتے شائع 17 مارچ 2026 01:06pm
افریقہ نائجیریا: خودکش حملوں میں 23 ہلاک، 100 سے زائد زخمی یہ تینوں دھماکے پیر کی شام کو ہوئے، پولیس شائع 17 مارچ 2026 12:58pm
امریکا بعض ممالک آبنائے ہرمز کھولنے میں مدد کے لیے دلچسپی نہیں رکھتے، ٹرمپ ٹرمپ کا کہنا ہے: "ہم نے انہیں خوفناک بیرونی خطرات سے محفوظ رکھا، اور اب وہ ہماری مدد کرنے میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھا رہے۔" شائع 17 مارچ 2026 12:06am