مشرق وسطیٰ ایران نے اسرائیل کے لیے مخبری کے الزام میں درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا جنوری میں، امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف موجودہ جنگ کے آغاز سے چند ہفتے قبل، ایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہرے ہوئے تھے شائع 15 مارچ 2026 08:26pm
مشرق وسطیٰ ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا ملزمان پر ایران کی فوجی اور سیکورٹی تنصیبات کے مقامات کی معلومات اسرائیل کو بھیجنے کا الزام ہے شائع 15 مارچ 2026 01:25pm
مشرق وسطیٰ متحدہ عرب امارات کے فجیرہ میں تیل کی لوڈنگ کے آپریشن دوبارہ شروع، بلیومبرگ نیوز رپورٹ فوری طور پر اس رپورٹ کی تصدیق نہیں کی جاسکی شائع 15 مارچ 2026 01:21pm
امریکا امریکہ نے عراق میں طیارہ حادثے میں ہلاک چھ فوجی اہلکاروں کی شناخت جاری کردی ہواباز ایک کے سی-135 ایریل ریفیلنگ ٹینکر پر تعینات تھے جو ایران پر امریکی حملوں میں مدد کر رہا تھا شائع 15 مارچ 2026 01:17pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کو تلاش کر کے ہلاک کریں گے، پاسداران انقلاب کا عزم اگر یہ بچوں کا قاتل مجرم زندہ ہے تو ہم اسے پوری قوت کے ساتھ تلاش کرتے رہیں گے اوراسے مار ڈالیں گے، بیان شائع 15 مارچ 2026 12:51pm
امریکا صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں شائع 15 مارچ 2026 12:27pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں چار فلسطینی شہید کردئیے ماں اور والد، جن کی عمریں 35 اور 37 سال تھیں، اور ان کے دو بچے، جن کی عمریں 5 اور 7 سال تھیں، تمون گاؤں میں گاڑی چلاتے ہوئے سر پر گولی لگنے سے شہید ہوئے شائع 15 مارچ 2026 12:11pm
ایشیا امریکہ اور چین کے اقتصادی سربراہ پیرس میں ملاقات کریں گے امریکی سیکرٹری خزانہ اسکاٹ بیسینٹ اور چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کی قیادت ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی جائیگی شائع 15 مارچ 2026 12:06pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت نے آبنائے ہرمز کے قریب پھنسے مزید جہازوں کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا بھارت نے آبنائے ہرمز کے مغرب میں پھنسے اپنے 22 جہازوں کے لیے محفوظ راستہ دینے کی درخواست کی ہے، بھارتی وزارت خارجہ شائع 15 مارچ 2026 09:41am