امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش مسترد کرنے کا امکان ووٹنگ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے پھیلتے تنازع کے پانچویں روز منعقد ہو رہی ہے شائع 04 مارچ 2026 10:06pm
ساؤتھ ایشیاء سری لنکا کے قریب ایرانی جنگی جہاز ڈوبنے سے تقریباً 150 افراد لاپتا سری لنکن بحریہ نے 32 ملاحوں کو بچا لیا شائع 04 مارچ 2026 08:27pm
نیٹو دفاعی دستوں نے ترکیہ کی فضائی حدود کی طرف آنے والے ایرانی میزائل کو تباہ کر دیا، انقرہ کا دعویٰ ایران سے داغا گیا بیلسٹک میزائل شام، عراق سے گزرنے کے بعد ترکیہ کی فضائی حدود میں جا گرا، وزارت دفاع ترکیہ شائع 04 مارچ 2026 06:25pm
ایران نے خامنہ ای کی سرکاری سطح پر تدفین ملتوی کردی، سرکاری ٹی وی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، سرکاری میڈیا شائع 04 مارچ 2026 06:08pm
مشرق وسطیٰ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے اہداف پر 40 سے زائد میزائل داغ دیے چند گھنٹے قبل آپریشن وعدہ صادق 4 کی 17ویں لہر کے تحت حملے کئے، پاسداران انقلاب شائع 04 مارچ 2026 02:17pm
آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کیلئے تعزیتی اجتماع کا آغاز آج سے ہوگا رات 10 بجے سے مومنین کو موقع ملے گا کہ وہ قومی رہنما کے شہید شدہ جسم کو آخری بار خراج عقیدت پیش کریں، ارنا شائع 04 مارچ 2026 01:01pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال میں عام انتخابات کل ہونگے پچھلے سال ستمبر میں نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے احتجاج کے بعد کا پہلا انتخاب ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 12:29pm
ایران بحران میں شدت: نیتن یاہو اور ٹرمپ کا جنگی اتحاد امتحان کی زد میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کی قیادت کا تختہ الٹنے کے اپنے دیرینہ عزائم کو عملی جامہ تو پہنا دیا ہے... شائع 04 مارچ 2026 12:25pm
آبنائے ہرمز کی بندش: عراق اور کویت کی تیل سپلائی معطل ہونے کا خدشہ، جے پی مورگن کا انتباہ ضرورت پڑی تو امریکی بحریہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں کو اپنی نگرانی یا تحفظ فراہم کرنا شروع کر سکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 04 مارچ 2026 12:02pm
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں کی جائیگی تدفین سے قبل تہران میں ایک بڑی الوداعی تقریب منعقد کی جائے گی شائع 04 مارچ 2026 09:09am
امریکا پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی امریکی فوج کے مطابق چاروں اہلکار اتوار کے روز اس وقت مارے گئے جب ایک ڈرون نے کویت کے پورٹ شویبہ میں واقع امریکی فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا شائع 04 مارچ 2026 09:01am
مشرق وسطیٰ بعلبک میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 4 افراد جاں بحق یہ حملہ پیر سے لبنان۔اسرائیل سرحد پر جاری شدید کشیدگی کا حصہ ہے شائع 04 مارچ 2026 08:54am
مشرق وسطیٰ دبئی میں امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی سفارتی مشنز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ تیز کر دیا شائع 04 مارچ 2026 08:47am
مشرق وسطیٰ ایران نے میزائل سے العدید میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا، قطری وزارت دفاع تہران نے امریکی۔اسرائیلی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں مختلف اہداف پر حملے کیے شائع 04 مارچ 2026 08:38am
امریکی قانون سازوں کی ایران جنگ کے دوران مشرق وسطی میں پھنسے امریکیوں کے لئے مدد کی کمی پر محکمہ خارجہ پر شدید تنقید محکمہ خارجہ نے مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک کے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر خطے سے نکل جائیں شائع 04 مارچ 2026 12:02am