امریکا کو ہمارے بحری جہاز پر حملے کا شدید پچھتاوا ہوگا، ایرانی وزیرِ خارجہ امریکی فوج نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران سے تقریباً دو ہزار میل دور بین الاقوامی پانیوں میں حملہ کیا, عباس عراقچی شائع 05 مارچ 2026 02:25pm
تہران میں زور دار دھماکے، فضاؤں میں جنگی طیاروں کی گونج اے ایف پی کے صحافی نے جنوبی تہران سے دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا شائع 05 مارچ 2026 02:14pm
مشرق وسطیٰ ایران حملوں کے بعد یو اے ای کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر پہلی حقیقی آزمائش سے دوچار ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور رہائشی علاقوں پر حملوں نے خطے کی استحکام کی شہرت کو نقصان پہنچایا شائع 05 مارچ 2026 11:51am
امریکا امریکی شہریوں کی واپسی کیلئے چارٹر پروازیں جاری ہیں، محکمہ خارجہ محکمے نے پرواز میں موجود مسافروں کی تعداد، روانگی یا آمد کے اوقات اور روانگی والے ممالک کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ شائع 05 مارچ 2026 11:45am
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں کی نئی لہر کے ساتھ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کے جنگ کا سلسلہ چھٹے روز میں داخل ہو گیا شائع 05 مارچ 2026 11:40am
قطر ایئرویز کا مسقط اور ریاض سے پھنسے ہوئے مسافروں کیلئے محدود امدادی پروازیں چلانے کا اعلان ریاض سے فرینکفرٹ کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی شائع 05 مارچ 2026 11:09am
امریکا پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک مزید دو امریکی فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی یہ فوجی اتوار کے روز کویت میں امریکی فوجی تنصیب پر ہونے والے ڈرون حملے میں مارے گئے تھے شائع 05 مارچ 2026 08:55am
امریکا ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کو 10 میں سے 15 نمبر دے دیے ایران کی قیادت تیزی سے ختم ہو رہی ہے اور امریکہ اس وقت جنگی محاذ پر انتہائی مضبوط پوزیشن میں ہے، امریکی صدر شائع 05 مارچ 2026 08:47am