ایران پر حملوں کے بعد واشنگٹن اورلندن کے تعلقات میں کشیدگی افسوسناک ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملے کے لیے اسے برطانیہ کی حمایت درکار نہیں تھی، لیکن وہاں تاخیر پر انہیں شدید مایوسی ہوئی، امریکی صدر شائع 03 مارچ 2026 08:51pm
ایشیا چینی وزیر خارجہ کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ، ایران پر حملوں کی مخالفت، سرکاری میڈیا بیجنگ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سنگین خلاف ورزی قرار شائع 03 مارچ 2026 08:25pm
ایران پر مسلط جنگ چوتھے روز میں داخل، دھوئیں اور خون کے سائے میں بازار گر گئے اسرائیل اپنی تشویش کے باعث مہم کو تیز کر رہا ہے، کیونکہ واشنگٹن ایران کے زندہ بچ جانے والے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل کے اہداف مکمل ہونے سے پہلے جنگ روکنے پر راضی ہو سکتا ہے، ذرائع شائع 03 مارچ 2026 07:28pm
مشرقِ وسطیٰ بحران: ایل این جی کے مال برداری نرخوں میں یکدم 40 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ بحرِ اوقیانوس کے فریٹ ریٹس بڑھ کر 61,500 ڈالر یومیہ تک پہنچ گئے، اسپارک کموڈٹیز شائع 03 مارچ 2026 12:37pm
ٹرمپ کی ایران جنگ پر وضاحت، مقاصد میں تضاد فضائی حملے پہلے اندازے کے مطابق چار سے پانچ ہفتے تک جاری رہنے تھے،حالات کے پیشِ نظر یہ کارروائیاں طویل بھی ہو سکتی ہیں، امریکی صدر شائع 03 مارچ 2026 11:47am
امریکہ کی اپنے شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کے 12 سے زائد ممالک فوری چھوڑنے کی ہدایت یہ الرٹ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے تناظر میں جاری کیا گیا شائع 03 مارچ 2026 11:26am
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ طویل نہیں ہوگی، نیتن یاہو جنگ میں تیز رفتار اور فیصلہ کن کارروائی شامل ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم شائع 03 مارچ 2026 11:19am
امریکا ایران جنگ میں حملوں کی بڑی لہر آنا ابھی باقی ہے، ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں لامحدود جنگ نہیں بنیں گی، امریکی وزیر دفاع شائع 03 مارچ 2026 09:46am
مشرق وسطیٰ اسرائیل کی جانب سے سرحدوں کی بندش، غزہ میں ایندھن کی قلت غزہ میں محدود ایندھن تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور خوراک کی بنیادی اشیا کے ذخائر بھی ختم ہونے کے قریب ہیں، حکام شائع 03 مارچ 2026 09:07am
دبئی محفوظ پناہ گاہ کی حیثیت سخت آزمائش میں ہفتے کے روز ایران کی جوابی کارروائیوں کے دوران میزائل حملوں نے دبئی کے اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا شائع 03 مارچ 2026 08:58am
آبنائے ہرمز میں ڈرون حملے کے بعد فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین تیل برآمدی گزرگاہ سمجھی جاتی ہے شائع 03 مارچ 2026 08:52am
ایران جنگ سے عالمی بحری تجارت شدید متاثر، ٹینکرز سمندر میں پھنس گئے تقریباً 150 جہاز سمندر میں لنگر انداز ہو کر پھنس گئے شائع 03 مارچ 2026 08:48am
مشرق وسطیٰ ریاض میں امریکی سفارت خانہ پر ایران کا ڈرون حملہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع امریکی سفارت خانے پر منگل کی صبح دو ڈرون حملے کیے گئے شائع 03 مارچ 2026 08:39am