وحدت پولٹری نے پیسچرائزیشن پلانٹ کے لیے اراضی خریدلی شائع 12 اگست 2026 02:07pm زمین کمپنی کے مجوزہ پیسچرائزیشن پلانٹ کے قیام کے لیے حاصل کی گئی
وحدت پولٹری کا توسیعی منصوبوں کا اعلان شائع 16 جولائ 2026 02:21pm اہم منظوریوں میں پاؤڈرڈ انڈے کی پروسیسنگ لائن کا قیام بھی شامل
وحدت پولٹری کا آئی پی او کی آمدنی سے 1 لاکھ مرغیاں خریدنے کا فیصلہ شائع 08 جون 2026 04:32pm کمپنی نے اپنے توسیعی منصوبے کے تحت 1 لاکھ اضافی لیئر پرندوں کی پرورش شروع کی ہے
وحدت پولٹری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز، آئی پی او سے 956 ملین روپے حاصل شائع 09 مئ 2026 04:42pm بک بلڈنگ مرحلہ 5.2 گنا جبکہ ریٹیل مرحلہ 1.2 گنا سبسکرائب ہوا
پی ایس ایکس میں آئی پی او: وحدت پولٹری کے حصص کی قیمت 50 فیصد اضافے کے بعد 18 روپے فی حصص تک پہنچ گئی شائع 21 اپريل 2026 10:13pm بک بلڈنگ کے پہلے ہی روز پیش کردہ 3 کروڑ 71 لاکھ 70 ہزار حصص کے مقابلے میں طلب پانچ گنا بڑھ کر 18 کروڑ 22 لاکھ 20 ہزار حصص تک پہنچ گئی
ایس ای سی پی نے وحدت پولٹری فارمز کے آئی پی او کی منظوری دے دی شائع 08 اپريل 2026 01:43pm وحدت پولٹری کے 5 کروڑ نئے حصص اور 31 لاکھ موجودہ حصص کی فروخت آئی پی او بک بلڈنگ کے ذریعے کی جائے گی
پاکستانی پولٹری کمپنی کا آئی پی اوکے ذریعے 637 ملین روپے اکھٹا کرنے کا فیصلہ شائع 13 مارچ 2026 02:27pm کمپنی سرمائے کو اپنی پیداواری صلاحیت بڑھانے اور انڈوں کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے شعبے میں وسعت لانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے