شراکت داری سے پاکستانی کاروباری اداروں کو کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی، پائیدار منصوبوں کے لیے نجی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج میں اندراج کے مواقع میسر آئیں گے
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپوعثمان اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مابین اجلاس، تجارت، سرمایہ کاری، بینکاری، ترسیلاتِ زر، کیپیٹل مارکیٹس اور مالیاتی خدمات میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا