پاکستان کو سری لنکا کو 65 رنز سے شکست دینے کے لیے اسے 147 یا اس سے کم تک محدود رکھنا ہوگا، تاکہ نیٹ رن ریٹ پر نیوزی لینڈ کو پیچھے چھوڑ کر سپر ایٹ گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی جا سکے
اوپنر ابھیشیک شرما کی 55 رنز کی جارحانہ اننگز اور ہاردک پانڈیا کے ناقابلِ شکست 50 رنز کی بدولت بھارتی بیٹنگ لائن نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا
دنیا کی امیر ترین کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو بالی ووڈ اسٹارز، بھارتی ارب پتیوں اور مشروبات بنانے والی کمپنی ڈیاجیو جیسے بڑے سرمایہ کاروں کی پشت پناہی حاصل ہے
کپتان دلپریت باجوہ کے پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کے بعد 19 سالہ کھلاڑی نے کینیڈا کو 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 173 رنز کے مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا