BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

انجری سے دوچار آسٹریلیا نیتھن ایلس کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پرامید

کمنز کمر کی تکلیف کے باعث باہر جبکہ ہیزل ووڈ فٹنس ثابت کرنے میں ناکام رہے
شائع اپ ڈیٹ

انجری کے مسائل کا شکار آسٹریلوی ٹیم اپنے صف اول کے فاسٹ بولرز پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ کے بغیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں داخل ہو رہی ہے۔ پیٹ کمنز کمر کی تکلیف کے باعث دستبردار ہوئے جبکہ ہیزل ووڈ فٹنس ثابت کرنے میں ناکام رہے۔ مچل اسٹارک کی ریٹائرمنٹ کے بعد گزشتہ ایک دہائی میں یہ پہلا ورلڈ کپ ہوگا جب آسٹریلیا اپنے تینوں بڑے پیسرز کے بغیر میدان میں اترے گا۔

نیتھن ایلس جو اب زیویئر بارٹلیٹ اور بین ڈوارشوئس کے ہمراہ پیس اٹیک کی قیادت کریں گے نے کہا ہے کہ یہ نئی مثلث تجربہ کار ساتھیوں کی کمی پوری کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان کے بقول گزشتہ دو سالوں میں ہم نے ساتھ کرکٹ کھیلی ہے اور ہمارا تال میل بہت عمدہ ہے۔ ہیزل ووڈ اور کمنز کے بغیر بھی ہمارا اسکواڈ مضبوط ہے اور ہم ٹورنامنٹ میں بہت آگے جا سکتے ہیں۔

ایلس خود بھی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث حالیہ میچ پریکٹس سے محروم رہے ہیں، جس کے دوران آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف وارم اپ سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ ہیزل ووڈ کی غیر موجودگی میں ان کا کردار تبدیل ہوگا اور وہ حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی کوشش کریں گے۔

Comments

200 حروف