ایس ای سی پی نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والی 39 ہزار سے زائد کمپنیوں کو غیر فعال قرار دے دیا شائع 31 اکتوبر 2026 07:36pm ایس ای سی پی کے پاس مطلوبہ دستاویزات جمع کرا کے فعال حیثیت بحال کرنے تک کمپنیوں کو نئے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی
ایس ایم ایز اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، وزیر خزانہ شائع 28 اکتوبر 2026 07:57pm مالی وسائل تک رسائی میں اضافے کے ثمرات کاروباری اداروں اور کسانوں تک پہنچنے چاہییں، محمد اورنگزیب
ایس ای فروٹس کے آئی پی او میں انکشافات پر ایس ای سی پی کی تحقیقات شروع شائع 19 اکتوبر 2026 11:09pm اقدام کا مقصد ممکنہ خامیوں کی نشاندہی اور ان کے ازالے کے لیے منظوری کے طریقۂ کار کا جائزہ لینا ہے
ایس ای سی پی کی کسانوں کو قرضوں تک رسائی بہتر بنانے کے لیے قومی اسپاٹ مارکیٹ قائم کرنے کی تجویز شائع 15 اکتوبر 2026 11:12pm ’’فصلوں کے نقصان میں ہر ایک فیصد اضافے سے تقریباً 88 ارب روپے مالیت کی پیداوار ضائع ہوتی ہے۔‘‘
ایس ای سی پی کی مائیکروفنانس، ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ کرنے کی تجویز شائع 29 ستمبر 2026 01:52pm ایس ایم ایز کے لیے مجوزہ حدود اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائی گئی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں
ایس ای سی پی: چھوٹے کاروبار کیلئے 30 لاکھ روپے تک ڈیجیٹل فنانسنگ منظور شائع 18 ستمبر 2026 12:00pm اقدام کا مقصد ایسے کاروباری اداروں کو باضابطہ قرض کے نظام میں شامل کرنا ہے جو اب تک اس سہولت سے محروم رہے ہیں
وزیر خزانہ کا ایس ایم ایز، زرعی اور ہاؤسنگ فنانسنگ میں پیش رفت کا جائزہ شائع 09 ستمبر 2026 09:27pm حکومت کا جون 2028 تک ایس ایم ای فنانسنگ 2 کھرب، زرعی قرضے بھی 2 کھرب روپے تک بڑھانے کا ہدف
ایس ای سی پی نے نیو ناظم آباد اپارٹمنٹس رئیٹ کی عوامی پیشکش کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 01:55pm اے ایچ ایل کے مطابق اس اجرا کا حجم 79 کروڑ 30 لاکھ سے 1.01 ارب روپے کے درمیان ہے
ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کیلئے ایس ای سی پی کا اعلیٰ سطح کا ورکنگ گروپ قائم شائع 04 اگست 2026 12:49pm ایس ای سی پی کے کمشنر محمد علی فرید خواجہ کی سربراہی میں قائم یہ ورکنگ گروپ ڈیٹ مارکیٹ میں اصلاحات کے لیے اپنی سفارشات پیش کرے گا
ہائبرڈ سکوک نیلامی، حکومت نے 239.3 ارب ارب روپے اکھٹے کرلیے شائع 23 جولائ 2026 11:44am اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے منعقد کی گئی نیلامی میں سرمایہ کاروں کی بھر پور شرکت
کارپوریٹ قرض مارکیٹ کے فروغ کے لیے سرمایہ مارکیٹ اصلاحات تیز کی جائیں، وزیر خزانہ شائع 17 جولائ 2026 07:15pm معیشت کی مالی ضروریات کے مقابلے میں کارپوریٹ قرض مارکیٹ اب بھی غیر ترقی یافتہ، اصلاحات میں تیزی ناگزیر ہے، محمد اورنگزیب
سیلیکٹ ٹیکنالوجیز نے کامیاب آئی پی او کے ذریعے 3.02 ارب روپے حاصل کر لیے شائع 14 جولائ 2026 12:33am ادارہ جاتی اور ریٹیل سرمایہ کاروں کی مضبوط طلب کے بعد اسمارٹ فون اور گھریلو برقی آلات بنانے والی کمپنی پی ایس ایکس کی فہرست میں شامل ہوگئی
ایس ای سی پی کی کاروباری اداروں کو کارپوریٹ سیکٹر میں آنے اور سرمایہ کاری کلچر کو فروغ دینے کی ہدایت شائع 06 جولائ 2026 08:19pm تاجر اور نوجوان سوچ سمجھ کر اور معلومات پر مبنی فیصلوں کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں حصہ لیں، کمشنر ایس ای سی پی مظفر احمد مرزا
کاروباری شخصیت کا الشہیر کارپوریشن میں کنٹرولنگ حصص خریدنے کا منصوبہ شائع 30 جون 2026 12:56pm مجوزہ لین دین کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے
پاکستان میں آئی پی او مارکیٹ میں تیزی، 10 کمپنیوں نے 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ حاصل کر لیا شائع 29 جون 2026 09:13pm ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ آئی پی او، ایل ایس ای اسپیک-II، کا بک بلڈنگ مرحلہ آئندہ چند روز میں شروع کیا جائے گا
ایکس عالمی بندش کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر، سروس معمول پر آنے لگی اپ ڈیٹ 22 جون 2026 11:13pm بندش کا آغاز مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے کے قریب ہوا، اور امریکہ میں اس دوران شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہم بعد میں صورتحال بہتر ہونے پر یہ تعداد کم ہو کر تقریباً 620 رپورٹس تک آ گئی
ایس ای سی پی کی خواتین کی قیادت والے چھوٹے کاروباروں کے لیے پہلی ڈیجیٹل قرضہ پروڈکٹ کی منظوری شائع 22 جون 2026 06:49pm خودمختار خاتون: پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل، شرعی اصولوں کے مطابق فنانسنگ پروڈکٹ، خواتین کی قیادت والے چھوٹے کاروباروں کو اثاثہ جاتی مالی معاونت کی فراہمی
سی سی پی نے ری اسٹرکچرنگ فرم میں یونائیٹڈ ایتھنول کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی شائع 12 مئ 2026 06:33pm یونائیٹڈ ایتھنول کے پی سی آر سی ایل کے ساتھ کارپوریٹ انضمام کی منظوری، مالیاتی ری اسٹرکچرنگ شعبے میں مارکیٹ کے تسلسل کو یقینی بنا دیا گیا
حکومت نے پی آئی اے ایچ سی ایل کیلئے 4.5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی شائع 07 مئ 2026 10:04am یہ فیصلہ وزارتِ دفاع کی سفارش پر کیا گیا
وزیراعظم کی سستے گھروں کے منصوبوں میں تیزی کی ہدایت، رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ شائع 18 مارچ 2026 03:41pm اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ
ایس ای سی پی کی سرمایہ کاروں کے لیے ریفرل پروگرام شروع کرنے کی تجویز شائع 05 مارچ 2026 12:23pm مجوزہ فریم ورک کے تحت پہلے سے موجود سرمایہ کار نئے کلائنٹس کو سیکیورٹیز بروکرز کے پاس بھیج سکیں گے
پنجاب حکومت کی جانب سے جائیداد کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی معاف، ایس ای سی پی کا خیر مقدم شائع 22 فروری 2026 09:43am یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ (راولپنڈی بنچ) کے فیصلے 2025 سی ایل ڈی 587 کے بعد جاری کیا گیا
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: عدالت/ ایس ای سی پی سے منظور شدہ انضمام پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم شائع 21 فروری 2026 02:22pm پراپرٹی کے انتقال پر عائد اسٹامپ ڈیوٹی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں جاری کیا گیا
ایس ای سی پی کا فزیکل شیئر سرٹیفکیٹس سے الیکٹرانک بک انٹری سسٹم پر منتقلی کا آغاز شائع 20 فروری 2026 02:05pm اقدام سے کاغذی سرٹیفکیٹس سے وابستہ خطرات کا خاتمہ، حصص کی منتقلی تیز، زیادہ محفوظ ہو سکے گی
دسمبر 2023 سے نومبر 2025: پرائمری نیلامیوں کے ذریعے 13.3 ارب ڈالر اکٹھے کیے گئے، ایس ای سی پی شائع 14 فروری 2026 12:49pm ایس ای سی پی نے پہلی انٹرنیشنل کیپٹل مارکیٹس کانفرنس پر ایک وائٹ پیپر جاری کر دیا
ایس ایس سی پی نے جاز کو ٹی پی ایل انشورنس میں کنٹرولنگ شیئرز کے حصول کی منظوری دیدی شائع 12 فروری 2026 12:14am پاکستان میں مالیاتی مارکیٹ کی ترقی کے لیے ایس ای سی پی جامع اصلاحات پر عمل کر رہا ہے، ترجمان
وزیرِ خزانہ سے ایس ای سی پی کی نئی ٹیم کی ملاقات شائع 30 جنوری 2026 04:03pm وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے جمعہ کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی نو منتخب قیادت...
ایس جی ایف ایل اور گولڈن اسٹار کا پاکستان میں 6.5 ملین ڈالر کے فٹ ویئر منصوبے کا اعلان شائع 21 جنوری 2026 11:41am منصوبے کا مقصد پاکستان میں نان لیدر جوتوں کی تیاری، فروخت اور ان کی برآمدات ہے
ایس ای سی پی نے پریسیژن انجینئرنگ کمپلیکس کی منتقلی کی منظوری دے دی شائع 17 دسمبر 2025 04:53pm پی ای سی کے تمام اثاثے، واجبات، معاہدے اور ملازمین یکم مئی 2025 سے پی ای سی پی ایل کو منتقل کر دیے گئے
الفلاح انویسٹمنٹس اور ایل ایم کے آر پاکستان کے اسٹارٹ اپس کیلئے اینجل انویسٹمنٹ فنڈ شروع کرینگے شائع 11 دسمبر 2025 04:58pm فنڈ کا مقصد ملک میں ٹیکنالوجی سے متعلق ابتدائی مرحلے کے کاروباروں کو تقویت دینا ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر