سولر توانائی نے بجلی کی طلب کا پیٹرن بدل دیا، اویس لغاری شائع 12 جولائ 2026 10:24am حکومت نے بیٹری توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کے فروغ کے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر توانائی
میپکو کی شاندار کارکردگی: 36 ارب روپے کے نقصان کے بعد 1.05 ارب روپے کا منافع شائع 08 جولائ 2026 11:29am لائن لاسز 15.2 فیصد سے کم ہو کر 11.9 فیصد رہ گئے
پاکستان کا انٹرنیشنل نارتھ ساؤتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ، گوادر کو روس سے جوڑنے پر نظریں مرکوز شائع 09 جون 2026 04:09pm آئی این ایس ٹی سی ایک 7,200 کلومیٹر ملٹی ماڈل مال بردار نیٹ ورک ہے
اویس لغاری کا ناقص کارکردگی دکھانے والے فیلڈ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم شائع 03 جون 2026 12:33pm پیسکو اور سیپکو نے عملے کو معطل کر دیا
ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی تیاری کیلئے 18 رکنی ٹاسک فورس قائم شائع 31 مئ 2026 10:08am ٹاسک فورس کا مقصد اس شعبے میں موجود ریگولیٹری خلا کو دور کرنا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔
لوڈشیڈنگ ختم، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، وزیرتوانائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 12:47pm ایل این جی کارگو کی آمد کے بعد ایندھن کی بہتر فراہمی سے بجلی کے نظام میں استحکام بحال ہوگیا، اویس احمد خان لغاری
مقامی ایندھن سے بجلی کی پیداوار پر زور، ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون کی یقین دہانی شائع 07 اپريل 2026 03:45pm وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اورے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر ایما شاؤکن فین کے درمیان ملاقات
پاور ڈویژن کا صنعتی صارفین کیلئے اختیاری بجلی ٹیرف پر غور شائع 26 مارچ 2026 10:42am وزیر توانائی نے اس تجویز کے حوالے سے متعدد داخلی مشاورتی اور تکنیکی اجلاس منعقد کیے ہیں
صنعتی صارفین کیلئے آپشنل ملٹی ٹیرف ٹی او یو میکانزم متعارف کروانے پر غور شائع 25 مارچ 2026 03:27pm اس سلسلے میں متعدد انٹرنل مشاورتی اور تکنیکی اجلاس پہلے ہی منعقد کیے جاچکے ہیں
بجلی کی پیداوار کے مقامی ذرائع ایل این جی سپلائی میں رکاوٹ کے اثرات کم کرنے میں مددگار، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 02:00pm مشرقِ وسطیٰ کی جنگ قطر سے مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت کے لیے خطرہ بن گئی ہے
آبنائے ہرمز کا توانائی بحران پاکستانی برآمدات کو متاثر کر سکتا ہے، اپٹما شائع 04 مارچ 2026 02:58pm حکومت فرنس آئل پر عائد کاربن لیوی اور پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کو ہنگامی بنیادوں پر معطل کرے، ایسوسی ایشن
اویس لغاری نے توانائی سیکٹر کے ڈیٹا تک عوامی رسائی کی ہدایت کردی شائع 06 فروری 2026 03:30pm توانائی کے شعبے کا ڈیٹا عوام، محققین، توانائی کے ماہرین اور طلبہ کے لیے دستیاب بنایا جائے، وزیر توانائی
پاکستان پاور سیکٹر میں اصلاحات کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کی مالی معاونت کا خواہاں شائع 17 دسمبر 2025 07:01pm پاکستان نے اپنی توانائی کی پیداوار میں تقریباً 20 گیگا واٹ کو قابلِ تجدید اور صاف توانائی کے ذرائع میں تبدیل کر لیا ہے، اویس لغاری