آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ، انہیں کھلا رہنا چاہئے ، وزیراعظم شائع 26 ستمبر 2026 11:32am کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، کشمیریوں کی مکمل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف
معاشی بحالی کے لیے سول و عسکری قیادت مل کر کام کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 25 ستمبر 2026 01:33pm پاکستان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت علاقائی امن کے لیے اپنی کوششیں تیز کررہا ہے، شہباز شریف
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کیلئے کئے گئے وعدوں کو عملی نتائج میں تبدیل ہونا چاہیے، وفاقی وزیرخزانہ شائع 25 ستمبر 2026 12:08pm ادارہ جاتی تقسیم اور سرمایہ کاری کے قابل اور مالی معاونت حاصل کرنے کے قابل منصوبوں کی کمی بدستور موثر عملدرآمد میں رکاوٹ ہے۔ محمد اورنگزیب
وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات، جی ایس پی پلس کی اہمیت پر زور شائع 24 ستمبر 2026 11:31am ملاقات کے دوران رہنماؤں نے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا
پاکستان ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مکمل توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، وزیراعظم شائع 24 ستمبر 2026 08:57am پاکستان نے امید نہیں چھوڑی اور صورتحال کو کشیدہ ہونے سے روکنے میں مدد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف
جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کی درخواست پر سپر لانگ مارچ عارضی طور پر روک دیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:03pm اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، احتجاجی دھرنا اور کیمپ وزیر اعظم سے ملاقات تک جاری رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن
وفاقی وزیر سرمایہ کاری کا کاروباری برادری کے مسائل حل نہ ہونے کا اعتراف شائع 22 ستمبر 2026 03:07pm پورٹ قاسم میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، قیصر احمد شیخ
علیمہ خان کے بعد عمران کی دیگر بہنیں اور رشتہ دار بھی گرفتار، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 02:27pm سیاسی خاندان کی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے
نئی آٹو پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی، ہارون اختر شائع 19 ستمبر 2026 02:16pm نئی پالیسی کا مقصد آٹو پارٹس مینوفیکچررز سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے مراعات فراہم کرنا ہے، پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم کی 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں کو ایندھن ریلیف اسکیم میں شامل کرنے کی ہدایت شائع 18 ستمبر 2026 06:49pm یکم جنوری 2006 یا اس کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے ایندھن ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کے اہل ہوں گے، وزیراعظم آفس سے جاری بیان
پاکستان اور اے ڈی بی کا ایم ایل-1 ریلوے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے پر زور شائع 04 ستمبر 2026 03:17pm وزیراعظم سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان اور اے ڈی بی کی ترقیاتی شراکت داری کا جائزہ
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت امریکا، ایران تنازع کے خاتمے کا سب سے قابلِ عمل اور پائیدار راستہ ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 04:47pm مشترکہ آبی وسائل کو دباؤ یا سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنے سے خبردار کیا
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 03:09pm شہباز شریف شریک ممالک کے رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے
ثابت کرنے کے لیے صرف ایک ماہ کی مہلت شائع 08 اگست 2026 04:17pm وزیر اعظم شہباز شریف نے رائٹ سائزنگ کمیٹی کو غیر ضروری اسامیاں ختم کرنے اور وفاقی اداروں کی تشکیلِ نو سے متعلق اپنی...
پاکستان کا تحمل کا مظاہرہ، اسلام آباد ایم او یو کے تحت ایران امریکہ مذاکرات کی بحالی پر زور شائع 16 جولائ 2026 01:50pm جنگ کا دوبارہ آغاز کسی کے مفاد میں نہیں، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی
وزیراعظم کی ایف بی آر کو کراچی کی تاجر برادری سے رابطے مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 15 جولائ 2026 04:26pm ٹیکس قوانین کی پاسداری کرنے والی کمپنیوں کی سرکاری سطح پر حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے، شہباز شریف
کیش لیس معیشت پائیدار ترقی اور شفافیت کی ضامن، وزیراعظم شائع 14 جولائ 2026 04:07pm ترسیلاتِ زر کو ڈیجیٹل چینلز کے ذریعے ہی پروسیس کیا جائے، شہباز شریف
پاکستان کی کروشیا سے مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کی خواہش شائع 09 جولائ 2026 12:26pm وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی اُمور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ ریڈمین کی ملاقات
گلگت بلتستان میں شمسی توانائی: 82 میگاواٹ منصوبے کا پی سی ون ایکنک کو ارسال شائع 08 جولائ 2026 04:04pm شمسی توانائی کے ذریعے صاف، سستی اور پائیدار توانائی کا فروغ قومی توانائی پالیسی کا ایک اہم جزو ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت شائع 07 جولائ 2026 01:01pm ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں، شہباز شریف
صدر اور وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہارِ افسوس شائع 06 جولائ 2026 12:43pm قوم ایسے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے، شہباز شریف
آئی سی سی ڈی کی ایگزیکٹو باڈیز میں پاکستان کی نمائندگی کی تجدید شائع 04 جولائ 2026 03:57pm اپیکس باڈی کی ترکیہ میں منعقد ہونے والے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹکے 40ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بھرپور شرکت
وزیراعظم کا امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم شائع 04 جولائ 2026 03:41pm صدرمملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر کو 250 ویں یوم آزادی پر مبارکباد
ترک سرمایہ کاروں کی پاکستان کے اسٹریٹجک شعبوں میں دلچسپی شائع 04 جولائ 2026 01:53pm وزیراعظم شہباز شریف سے استنبول میں ترکیہ کے سرکردہ کاروباری گروپوں اور صنعتی تنظیموں کے اعلیٰ عہدیداران کی ملاقاتیں
تعمیری مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ اور ایرانی قیادت کی تعریف اپ ڈیٹ 22 جون 2026 05:45pm واشنگٹن اور تہران حتمی معاہدے کے روڈ میپ پرمتفق ہو گئے
فنانس بل میں پارلیمانی سفارشات شامل کی جائیں گی، وزیر خزانہ شائع 20 جون 2026 03:10pm بجٹ دستاویزات میں تضادات سے متعلق دعوے دراصل اعدادوشمار کی غلط تشریح کا نتیجہ ہے ، محمد اورنگزیب
پاکستان اور ایران تعلقات کے نئے دور میں داخل ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 20 جون 2026 11:13am وزیراعظم کی امریکا ایران معاہد ہ میں کامیاب ثالثی پر قوم، سیاسی اور عسکری قیادت کو مبارکباد
عالمی کشیدگی میں کمی، وزیر خزانہ کو مالی سال 27 میں معاشی نمو میں تیزی، مہنگائی میں کمی کی توقع شائع 15 جون 2026 02:03pm حکومت کی اقتصادی حکمتِ عملی اب میکرو اکنامک اسٹیبلائزیشن سے آگے بڑھ کر پائیدار اور برآمدات پر مبنی ترقی کی طرف منتقلی پر مرکوز ہے، محمد اورنگزیب
امریکہ اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر متفق، دستخط جمعہ کو ہوں گے، وزیراعظم شائع 15 جون 2026 09:14am یہ معاہدہ ایسے وقت طے پایا جب اتوار کو اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا، جس پر ایران اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں نے تنقید کی
امریکہ، ایران امن معاہدہ اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع، وزیراعظم شہباز شریف شائع 13 جون 2026 04:49pm ہم امن معاہدے کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں، شہباز شریف