آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار کوچ مائیکل اسمتھ نے دو سال کے لیے پاکستان کے بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھال لیا ہے، جنہیں تمام فارمیٹس میں ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
یہ معاہدہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران طے پایا۔
29 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل اور پی ایس ایل نیلامی میں فروخت نہیں ہو سکے تھے، اسلام آباد نے انہیں سائن کیا مگر انہوں نے کولکتہ کی جانب سے کھیلنے کو ترجیح دی