BR100 Decreased By (-0.36%)
BR30 Decreased By (-0.49%)
KSE100 Decreased By (-0.3%)
KSE30 Decreased By (-0.33%)
BAFL 56.52 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
BIPL 24.62 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 29.97 Decreased By ▼ -0.15 (-0.5%)
CNERGY 12.80 Decreased By ▼ -0.18 (-1.39%)
DFML 17.85 Increased By ▲ 0.36 (2.06%)
DGKC 184.30 Decreased By ▼ -2.92 (-1.56%)
FABL 93.55 Decreased By ▼ -0.16 (-0.17%)
FCCL 51.40 Decreased By ▼ -0.25 (-0.48%)
FFL 14.39 Decreased By ▼ -0.10 (-0.69%)
GGL 18.90 Decreased By ▼ -0.14 (-0.74%)
HBL 302.72 Decreased By ▼ -1.06 (-0.35%)
HUBC 197.75 Decreased By ▼ -1.21 (-0.61%)
HUMNL 9.94 Increased By ▲ 0.09 (0.91%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.35 Increased By ▲ 0.18 (0.69%)
MLCF 89.78 Decreased By ▼ -1.45 (-1.59%)
OGDC 313.42 Increased By ▲ 0.03 (0.01%)
PAEL 35.01 Decreased By ▼ -0.23 (-0.65%)
PIBTL 14.64 Decreased By ▼ -0.07 (-0.48%)
PIOC 236.00 Decreased By ▼ -3.62 (-1.51%)
PPL 219.00 Decreased By ▼ -2.36 (-1.07%)
PRL 91.30 Increased By ▲ 0.08 (0.09%)
SNGP 90.45 Decreased By ▼ -0.42 (-0.46%)
SSGC 23.08 Decreased By ▼ -0.22 (-0.94%)
TELE 7.56 Decreased By ▼ -0.05 (-0.66%)
TPLP 12.50 Decreased By ▼ -0.06 (-0.48%)
TRG 55.31 Decreased By ▼ -0.48 (-0.86%)
UNITY 7.99 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)

نامناسب اشارے، پاکسپتان کا ارشدیپ سنگھ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدپ سنگھ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج...
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں شکایت درج کرادی۔

آج نیوز کے مطابق پی سی بی نے ارشدیپ سنگھ پر 21 ستمبر کو میچ کے اختتام پر تماشائیوں کی جانب انتہائی نامناسب اور قابل اعتراض اشارے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

شکایت میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ارشدیپ کا رویہ نہ صرف آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے بلکہ اس سے کھیل کی ساکھ بھی متاثر ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے ارشدیپ کے خلاف تادیبی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور آئی سی سی سے ضابطہ اخلاق کے تحت سخت نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل بھی پی سی بی کی شکایت پر آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو پر ایشیا کپ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تھی۔

پاکستان کے خلاف گروپ میچ کے بعد پوسٹ میچ پریزینٹیشن میں سیاسی حوالہ دینے پر بھارتی کپتان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی ماضی میں تماشائیوں کی طرف سیاسی اشارے کرنے پر سزا کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Comments

Comments are closed.