پی آئی اے کا مالدیپ کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان شائع 23 ستمبر 2026 03:22pm پی آئی اے اپنے فضائی بیڑے میں توسیع اور جدید بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے
پی آئی اے نے آئی اے ٹی اے سیفٹی آڈٹ رجسٹریشن کی تجدید حاصل کرلی شائع 20 ستمبر 2026 10:10am پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی فضائی کمپنی نے رسک بیسڈ آئی او ایس اے آڈٹ کامیابی سے مکمل کیا
پاکستان کی چین سے سواپ لائن بڑھانے کی خواہش، امریکی فنانسنگ پر جلد فیصلے کی توقع شائع 17 ستمبر 2026 04:12pm پاکستان زرمبادلہ ذخائر مستحکم رکھنے اور قرضوں کی ادائیگیوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بدستور بیرونی فنانسنگ پر انحصار کررہا ہے، وزیر خزانہ
وزارت خزانہ نے سرکاری اداروں کی مالی بدحالی کے دعوے مسترد کردیے، 35.8 ارب روپے کے خالص منافع کا دعویٰ شائع 16 ستمبر 2026 06:16pm مالیاتی بہاؤ حکومت اور سرکاری اداروں کے مابین لین دین کی عکاسی کرتا ہے، وزارتِ خزانہ
پی آئی اے اور افغانستان کی کام ایئر کا اسلام آباد کے راستے ٹرانزٹ لنک کا آغاز شائع 14 ستمبر 2026 01:11pm افغان مسافروں کو مشرقِ وسطیٰ کے اہم مقامات تک رسائی حاصل ہوگی، ترجمان پی آئی اے
زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری سے چھوٹے کسانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 03 اگست 2026 07:02pm نجکاری پروگرام بروقت مکمل کرنے کا حکم، اہم سرکاری اثاثوں کے لیے ڈیڈ لائن مقرر
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 28 جولائ 2026 03:38pm غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
ڈیزائن مقابلے کے لیے فی الحال پی آئی اے سے معاہدہ نہیں ہوا، کینوا شائع 25 جولائ 2026 05:38pm پی آئی اے ہمارے ذہن میں بروقت اور موزوں مثال کے طور پر آئی، احمد ریاض
کینوا کی پی آئی اے کی ری برانڈنگ کیلئے ملک گیر ڈیزائن مقابلے کی تجویز شائع 20 جولائ 2026 03:25pm کینوا اس مقابلے کے لیے بڑی انعامی رقم فراہم کرنے کے لیے بھی تیار ہے، احمد اقبال
ڈسکوز کی نجکاری میں کراچی کے تجربے کو نہیں دہرانا چاہیے شائع 13 جولائ 2026 01:06pm صارفین کو لوڈشیڈنگ اور بلنگ پر تحفظ دیا جائے اور حکومت سماجی سبسڈیز کے اخراجات خاموشی سے نجی کمپنی پر منتقل نہ کرے
تیوولڈے گیبریمریم پی آئی اے کے نئے چیف ایگزیکٹو منتخب شائع 12 جولائ 2026 12:29pm حکام کے مطابق تیوولڈے گیبریمریم کی تقرری کا باضابطہ اعلان لازمی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
پی آئی اے نے لاہور سے مانچسٹر کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا شائع 02 جولائ 2026 01:02pm اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر افتتاحی تقریب بھی منعقد کی گئی۔
پی آئی اے کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کی قیادت میں کنسورشیم کے حوالے شائع 30 جون 2026 10:23am 23 دسمبر 2025 کو ہونے والی بولی کے نتیجے میں کنسورشیم نے مجموعی طور پر 180 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا
فنانس ایکٹ 2026 کی منظوری شائع 25 جون 2026 12:22pm فنانس بل 2026 کو قومی اسمبلی نے 35 ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا ہے
پی آئی اے تنخواہوں سے کاٹا گیا 2.217 ارب کا ٹیکس جمع کرانے میں ناکام، ایف بی آر نے ریکوری کا آغاز کردیا شائع 23 جون 2026 10:12am سیکشن 149 انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت روکی گئی ٹیکس کی رقم فوری طور پر جمع کرائی جائے، ایف بی آر کا نوٹس
پی آئی اے کی حکومت سے نجی مالکان کو منتقلی رواں ماہ کے آخر تک متوقع شائع 22 جون 2026 10:16am پی آئی اے کی نجکاری دسمبر 2025 میں کراچی کی عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کی گئی تھی
صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا
آئندہ بجٹ پر کاروباری رہنمائوں اور وزیراعظم کے درمیان اہم مشاورت شائع 02 جون 2026 08:43am مسلسل محنت کے نتیجے میں معیشت کو استحکام ملا ہے اور اب حکومت تیز تر اقتصادی ترقی کے لیے اقدامات کرے گی، شہباز شریف
آئندہ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعظم شائع 01 جون 2026 07:41pm ایکسپورٹ فنانس اسکیم کی شرح جون 2027 تک برقرار رہے گی، شہباز شریف
پی آئی اے نجکاری، 650 ارب روپے کا مالی خسارہ بمقابلہ 55 ارب کی آمدن شائع 15 مئ 2026 10:09am حقیقت میں یہ ایک زیادہ پیچیدہ انتظام ہے جس میں زیادہ تر رقم حکومت کو نقد شکل میں ادا نہیں کی جاتی
پی آئی اے کی نجکاری: انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کا امکان شائع 04 مئ 2026 12:56pm کنسورشیم نے نجکاری کمیشن کو 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے آگاہ کردیا
قومی ایئرلائن میں بڑی پیش رفت، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل شائع 30 اپريل 2026 07:08pm قومی ایئر لائن اب سو فیصد پی آئی اے ایکویٹی کی ملکیت، فوجی فرٹیلائزر اور عارف حبیب سمیت بڑے گروپوں کی شراکت داری مکمل
عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے میں باقی ماندہ 25 فیصد حصص حاصل کر لیے شائع 28 اپريل 2026 09:28pm قومی فضائی ادارے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
پی آئی اے نے پروازیں کم کر دیں، کرایوں پر بھی نظرِ ثانی شائع 28 اپريل 2026 10:03am ایئر لائن نے جیٹ فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اپنی پروازوں میں کمی اور کرایوں میں ایڈجسٹمنٹ شروع کر دی ہے
پی آئی اے بیڑے میں صرف 18 طیارے فعال ہیں، عارف حبیب شائع 10 اپريل 2026 09:57am 5 سے 6 طیارے مرمت اور مینٹیننس کے مرحلے میں ہیں، کاٹی کے اجلاس سے خطاب
جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پی آئی اے کے آپریشنز محدود، تمام رعایتیں ختم شائع 06 اپريل 2026 05:28pm قومی کیریئر کا بیجنگ اور کوالالمپور کے لیے اپنی پروازیں بالترتیب 11 اپریل اور 14 اپریل سے معطل کرنے کا بھی اعلان
پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازوں کی بحالی، 6 سال بعد پہلا طیارہ اسلام آباد سے روانہ شائع 29 مارچ 2026 06:05pm قومی ایئر لائن کا 30 مارچ سے لاہور سے لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
پی آئی اے کا اسلام آباد اور لاہور سے لندن کیلئے براہِ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان شائع 26 مارچ 2026 03:16pm پی آئی اے 29 مارچ 2026 کو اسلام آباد اور 30 مارچ 2026 کو لاہور سے لندن ہیتھرو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کر رہی ہے، خواجہ آصف
سکیورٹی خدشات، پی آئی اے نے فجیرہ کیلئے پروازیں معطل کر دیں شائع 18 مارچ 2026 10:37am پی آئی اے نے کہا کہ العين کے لیے پروازیں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی
پاکستان، آئی ایم ایف اور ادھوری سنائی گئی مالیاتی کہانی شائع 14 مارچ 2026 05:58pm جب تک اسلام آباد اور آئی ایم ایف اس وسیع مالیاتی عدم توازن کو یکساں سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش نہیں کرتے، پاکستان ایک ہی چکر میں پھنسا رہے گا، مذاکرات، شرائط، وقتی ریلیف اور پھر ایک بار پھر فنڈ کی جانب رجوع