دنیا
پیژشکیان کا امریکا پر عبوری معاہدے کی ناکامی کا الزام، مذاکرات کی نئی کوشش پر زور
- ”میرا اب بھی خیال ہے کہ ہمیں آگے بڑھ کر یہ معاہدہ طے کر لینا چاہیے۔“، ایرانی صدر کا سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر بیان
ایرانی صدر مسعود پیژشکیان نے ہفتے کے روز سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے بیان میں ایران کے ساتھ عبوری معاہدے کی ناکامی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے، تاہم کہا ہے کہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اور کوشش کی جانی چاہیے۔
مسعود پیژشکیان نے کہا، ’’ہم مذاکرات کر رہے تھے، لیکن بزدل امریکیوں نے سب کچھ بگاڑ دیا۔۔۔ میرا اب بھی خیال ہے کہ ہمیں آگے بڑھ کر یہ معاہدہ طے کر لینا چاہیے۔‘‘




















Comments