اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا شدید دباؤ، انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:47pm بینچ مارک انڈیکس 168,636.85 کی سطح پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:08pm بینچ مارک انڈیکس 169,600.40 پوائنٹس پر بند ہوا
بارش سے متاثرہ ناگویا میں تھائی ایتھلیٹ نے ایشین گیمز میں اسپرنٹ ڈبل مکمل کرلیا شائع 28 ستمبر 2026 12:48pm 100 میٹر میں چین کی ابھرتی اسٹار چن یوجی سے شکست کے بعد پریرا نے 200 میٹر میں 17 سالہ حریف کو 0.15 سیکنڈ سے پیچھے چھوڑ دیا
اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس 250 سے زائد پوائنٹس کے معمولی اضافے پر بند اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 05:58pm بینچ مارک انڈیکس 170,765.22 پوائنٹس پر بند ہوا
جاپانی وزیراعظم کی ٹرمپ سے چین کے معاملے پر بات چیت شائع 23 ستمبر 2026 01:07pm شی جن پنگ ٹرمپ سے ملاقات میں تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے پر زور دے سکتے ہیں
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس تقریباً 250 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 06:07pm بینچ مارک انڈیکس 171,402.08 پوائنٹس پر بند ہوا
ناگویا میں کھلاڑیوں کا خیرمقدم، جاپان میں ایشیائی کھیلوں کا جوش تاحال ماند شائع 18 ستمبر 2026 06:25pm اولمپکس کے بعد ایشیائی کھیلوں میں بھرپور جوش و خروش کی امید، مگر مقامی سطح پر کم آگاہی اور ٹکٹوں کی سست فروخت سے کھیلوں کی رونق متاثر ہونے کا خدشہ
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان لوٹ آیا، 100 انڈیکس 1,400 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2026 06:12pm کے ایس ای 100 انڈیکس 169,392.32 پر بند
ویمن ایشیا کپ: بھارت کا ٹائٹل جیت کر محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار شائع 14 ستمبر 2026 11:48am محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کیا ہے، امول مزومدار
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 07:16pm بنچ مارک انڈیکس 168,865.04 کی سطح پر بند ہوا
سومیٹومو کارپوریشن کو پاکستان کے کان کنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 08 ستمبر 2026 01:00pm پاکستان میں کان کنی اور معدنیات کے شعبے میں ایکسپلوریشن، ترقی، ویلیو ایڈیشن اور ڈاؤن اسٹریم صنعتی سرگرمیوں کے وسیع امکانات موجود ہیں، ایس آئی ایف سی
پاکستان میں سیلاب سے بچاؤ کے لیے جاپان 1.64 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا شائع 07 ستمبر 2026 02:28pm منصوبے کے تحت لاڑکانہ میں دریائے سندھ کے دائیں کنارے واقع اولڈ آباد بند کو بہتر اور مضبوط بنایا جائے گا
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس معمولی اضافے پر بند اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 07:24pm بینچ مارک انڈیکس 174,929.68 پوائنٹس پر بند
مہنگائی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے سے بانڈ مارکیٹ میں مندی شدید ہوگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:30am امریکی 10 سالہ ٹریژری نوٹ کی ییلڈ بڑھ کر تقریباً 3 سال کی بلند ترین سطح 4.81 فیصد ہوگئی
پاک سوزوکی کی جاپانی طرز کی منی گاڑیوں کی پہلی بار برونائی کو برآمد شائع 31 اگست 2026 12:05pm یہ پہلا موقع ہے جب سوزوکی نے کسی بیرونِ ملک پیداواری مرکز سے ایسے ماڈلز برآمد کیے
شمالی کوریا جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے تقریباً 100 کھلاڑی بھیجے گا شائع 26 اگست 2026 11:23am جاپان کے ساتھ تعلقات اکثر کشیدہ رہتے ہیں، شمالی کوریا نے 2021 کے ٹوکیو سمر اولمپکس میں بھی ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا
اسٹاک ایکسچینج : کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 06:34pm بینچ مارک انڈیکس 177,166.52 پوائنٹس پر بند
چین اور انڈونیشیا کے وزرائے دفاع اور خارجہ کی ملاقات، سکیورٹی اور معاشی امور پر مذاکرات شائع 21 اگست 2026 11:05am چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے دو سال میں پہلی بار جکارتہ کا دورہ کیا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 06:14pm بینچ مارک انڈیکس 176,846.36 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 08:08pm کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 180,502.44 پوائنٹس پر بند
روسی صدر پیوٹن کا متنازع کوریل جزائر کا دورہ، جاپان کو سفارتی پیغام شائع 13 اگست 2026 02:16pm روس اور جاپان کے درمیان دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے باوجود آج تک باضابطہ امن معاہدہ نہیں ہو سکا
پاکستان اور جاپان کے درمیان 2.2 ملین ڈالر کے گرانٹ معاہدے پر دستخط شائع 11 اگست 2026 12:50pm جاپان نے جائیکا کے توسط سے پاکستان کے لیے یہ گرانٹ فراہم کی ہے
ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے جائیکا سے مالی معاونت کی درخواست شائع 05 اگست 2026 01:39pm وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور جائیکا کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکی ہیکو کے درمیان ملاقات
امریکی محکمہ خارجہ کا کینیڈا، جاپان اور انڈونیشیا میں قونصل خانے بند کرنے کا منصوبہ شائع 04 اگست 2026 11:07am یہ اقدام امریکا کی عالمی سفارتی موجودگی میں کمی کی ایک نایاب مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 1,100 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:00pm بینچ مارک انڈیکس 177,083.22 کی سطح پر بند
جاپان اور امریکا کی مشترکہ ین خریداری مداخلت کی تصدیق، مزید اقدامات کا عندیہ شائع 03 اگست 2026 09:17am یہ غیر معمولی اقدام ین کو 40 سال کی کم ترین سطح تک گرنے سے روکنے کے لیے کیا گیا
جاپان امریکا ین کی گرتی قدر روکنے کیلئے زرمبادلہ مارکیٹ میں مداخلت کرینگے، ذرائع شائع 02 اگست 2026 10:42am مارکیٹ ذرائع کے مطابق جاپانی اور امریکی حکام نے ین کی خریداری کے کئی ادوار میں حصہ لیا
جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی شائع 31 جولائ 2026 11:37am زلزلے کے نتیجے میں مزید 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں
سعودی عرب نے ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنلز کی میزبانی کی تصدیق کر دی شائع 30 جولائ 2026 01:18pm کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز 11 اگست کو ہوگا جبکہ لیگ مرحلے کی قرعہ اندازی 18 اگست کو کوالا لمپور میں کی جائے گی اور میچز 14 ستمبر سے شروع ہوں گے