BR100 Increased By (0.09%)
BR30 Increased By (0.45%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 58.00 Decreased By ▼ -0.16 (-0.28%)
BIPL 27.22 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 34.65 Increased By ▲ 0.25 (0.73%)
CNERGY 13.74 Increased By ▲ 0.63 (4.81%)
DFML 18.64 Increased By ▲ 0.24 (1.3%)
DGKC 215.73 Increased By ▲ 2.07 (0.97%)
FABL 99.70 Increased By ▲ 0.14 (0.14%)
FCCL 57.75 Decreased By ▼ -0.31 (-0.53%)
FFL 16.46 Increased By ▲ 0.23 (1.42%)
GGL 24.09 Increased By ▲ 0.11 (0.46%)
HBL 335.10 Decreased By ▼ -3.06 (-0.9%)
HUBC 212.98 Decreased By ▼ -0.38 (-0.18%)
HUMNL 10.60 Increased By ▲ 0.02 (0.19%)
KEL 7.47 Increased By ▲ 0.04 (0.54%)
LOTCHEM 27.61 Decreased By ▼ -0.06 (-0.22%)
MLCF 102.35 Decreased By ▼ -0.40 (-0.39%)
OGDC 320.00 Increased By ▲ 1.08 (0.34%)
PAEL 43.02 Decreased By ▼ -0.08 (-0.19%)
PIBTL 16.63 No Change ▼ 0.00 (0%)
PIOC 275.00 Increased By ▲ 2.00 (0.73%)
PPL 231.50 Increased By ▲ 2.05 (0.89%)
PRL 76.79 Increased By ▲ 5.99 (8.46%)
SNGP 103.48 Decreased By ▼ -1.10 (-1.05%)
SSGC 27.23 Decreased By ▼ -0.18 (-0.66%)
TELE 8.55 Increased By ▲ 0.02 (0.23%)
TPLP 15.58 Decreased By ▼ -0.18 (-1.14%)
TRG 60.15 Decreased By ▼ -0.14 (-0.23%)
UNITY 11.56 Decreased By ▼ -0.16 (-1.37%)
WTL 1.22 Increased By ▲ 0.02 (1.67%)
دنیا

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ، سیاسی و عسکری رابطہ کاری کا نظام قائم کیا جائے گا، انقرہ

  • ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق معاہدے کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
شائع اپ ڈیٹ

ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان گزشتہ ہفتے علاقائی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے کے تحت سیاسی اور عسکری رابطہ کاری کے نظام قائم کریں گے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع نے بتایا کہ اس اتحاد کے تحت دفاعی صنعت میں تعاون بھی مزید مستحکم کیا جائے گا۔

تینوں ممالک نے 7 اگست کو ’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘‘ پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کے ذریعے ان تین مسلم ممالک نے ایسے وقت میں دفاعی تعاون کو مضبوط کیا ہے جب خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث خلیجی تیل برآمد کرنے والے ممالک بھی ایرانی میزائل حملوں کے خطرے سے دوچار ہیں۔

تینوں ممالک کے مطابق معاہدے میں طے کیا گیا ہے کہ کسی بھی رکن پر مسلح حملہ تمام ارکان پر حملہ تصور کیا جائے گا، جو نیٹو کے اجتماعی دفاع سے متعلق آرٹیکل 5 کی شق سے مماثلت رکھتا ہے۔

انقرہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترکیہ کی وزارت دفاع نے بتایا کہ قائم کیے جانے والے رابطہ کاری کے نظام میں تینوں ممالک کے وزرائے دفاع، وزرائے خارجہ اور عسکری سربراہان شامل ہوں گے۔

وزارت دفاع نے مزید کہا کہ معاہدے کے تحت مشترکہ فوجی مشقوں کی بھی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، جبکہ دفاعی صنعت میں تعاون کے تحت مشترکہ پیداوار اور ٹیکنالوجی کا تبادلہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Comments

200 حروف