امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3.5 فیصد سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 07:24pm بینچ مارک انڈیکس 173,518.81 پوائنٹس کی سطح پر بند
جیو پولیٹیکل کشیدگی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 04:49pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 179,927.04 پوائنٹس پر بند
تو کیا واقعی سب کچھ "ختم"ہو گیا؟ شائع 09 جولائ 2026 01:25pm مالیاتی منڈیاں مشرقِ وسطیٰ کی جنگ یا جنگ بندی کی ہر خبر پر ایک خودکار مشین کی طرح ردعمل دے رہی ہیں
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی مندی میں تبدیل، 100 انڈیکس تقریباً 400 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 06:50pm بینچ مارک انڈیکس 181,259 کی سطح پر بند
امریکہ ایران کشیدگی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2.5 فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 06:54pm ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کے بعد فروخت کا دباؤ شدت اختیار کر گیا، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 181,629.36 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1.1 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 08:27pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 187,454.69 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل برقرار، انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2026 07:14pm بینچ مارک انڈیکس 185,372.20 کی سطح پر بند
امریکی سپریم کورٹ نے فیڈ گورنر لیزا کوک کی برطرفی کی ٹرمپ کی غیرمعمولی کوشش مسترد کر دی شائع 29 جون 2026 08:57pm اپنی دوسری صدارتی مدت میں بھی ٹرمپ مختلف معاملات میں صدارتی اختیارات کی حدود کو مسلسل چیلنج کرتے رہے ہیں
جب بانڈ مارکیٹیں اعتبار کھو بیٹھتی ہیں شائع 21 مئ 2026 02:37pm بانڈ سرمایہ کار ہمیشہ مرکزی بینکوں کی حفاظتی چھتری کے عادی رہے، لیکن اب یہ پیراشوٹ غائب ہونے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1.2 فیصد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:24pm بینچ مارک انڈیکس 164,831.42کی سطح پر بند
ٹرمپ کے فیڈرل ریزرو چیئرمین کے نامزد امیدوار نے تصدیقی سماعت کے دوران ادارے کی خودمختاری کے تحفظ کا عزم ظاہر کر دیا شائع 21 اپريل 2026 10:48pm سینیٹ بینکنگ کمیٹی کے سامنے ابتدائی بیان میں وارش نے کہا: ”میں اس بات کے لیے پُرعزم ہوں کہ مانیٹری پالیسی کی تشکیل مکمل طور پر آزادانہ رہے۔“
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی، 100 انڈیکس میں 5,100 پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 03:05pm بینچ مارک انڈیکس 157,132.09 پوائنٹس پر بند
اسٹاک مارکیٹ میں محدود دائرے میں کاروبار، 100 انڈیکس بغیر نمایاں تبدیلی کے بند اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:27pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 188,380.39 پوائنٹس پر بند
جب TACO ٹریڈ خود کو ہی کھانے لگی اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 06:16pm اب سوال یہ نہیں رہا کہ ٹرمپ پیچھے ہٹیں گے یا نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا مارکیٹوں نے پسپائی کو غیر ضروری بنا دیا ہے؟
جغرافیائی و سیاسی حالات میں بہتری، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرگئیں اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:45pm اسپاٹ گولڈ کی قیمت تقریباً 1 فیصد کمی کے ساتھ 4,793.63 ڈالر فی اونس پر آگئی
سونے اور چاندی کی قیمتیں مختلف عوامل سے متاثر ہوں گی شائع 19 جنوری 2026 04:14pm امریکی ڈالر کے مستقبل کے حوالے سے، مارکیٹ آنے والے مہینوں میں شرحِ سود میں کٹوتی کی توقع کر رہی ہے، جو کرنسی پر منفی اثر ڈال سکتی ہے
قِلعہ بند امریکا کا رسک پریمیم شائع 15 جنوری 2026 04:53pm اصل مسئلہ استحکام ہے۔ کیا ایک ایسا نظام جو اعتماد پر مبنی ہے، مارکیٹ کے اعتماد کو مذاق یا سودے کے قابل سمجھ سکتا ہے؟
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار پوائنٹس کی سطح کے قریب بند اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 07:14pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 183,951.50 پوائنٹس کی سطح پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دبائو،100انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 08:14pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 182,384.14 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج : ایک لاکھ 75 ہزار کی ریکارڈ سطح چھونے کے بعد 100 انڈیکس سال کے آخری روز منفی زون میں بند اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:36pm کے ایس ای 100 انڈیکس 418.47 پوائنٹس کی کمی سے 174,054.32 پربند ہوا
اسٹاک ایکسچینج: زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ریکارڈ سطح پر بند اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 08:07pm مارکیٹ کے تجزیہ کاروں نے بڑھتے رجحان کی وجہ یو اے ای سے متوقع سرمایہ کاری کو قرار دیا
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب، 100 انڈیکس میں تقریباً 1,300 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 09:00pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 169,864.52 پوائنٹس پر بند
مارکیٹ نے آسان منافع کا سہانا دور ختم کر دیا شائع 11 دسمبر 2025 05:27pm مارکیٹ سبق سکھاتی ہے۔ سیاست دان آہستہ سیکھتے ہیں، اور ایک بار پھر بانڈ مارکیٹ امتحان لے رہی ہے
اسٹاک مارکیٹ میں منافع خوری کا رجحان غالب، 100 انڈیکس تقریباً 900 پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 07:04pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 168,574.69 پوائنٹس پر بند ہوا
2025 میں بٹ کوائن کی تیز اُتار چڑھاؤ کی دوڑ ممکنہ طور پر مندی پر اختتام پذیر شائع 09 دسمبر 2025 01:52pm پیر کو بٹ کوائن تقریباً 89 ہزار ڈالر کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا تھا
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:05pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 169,456.38 پوائنٹس پر بند
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے قبل اسٹاک مارکیٹ کی ایک لاکھ 68 ہزار کی بلند سطح عبور اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 07:56pm 100 انڈیکس 1,217.66 پوائنٹس کے اضافے سے 168,303.24 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس نے تقریباً 1,500 پوائنٹس گنوادیے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 06:31pm 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 145 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان بحال، 100 انڈیکس تقریباً 1,300 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 07:04pm کے ایس ای 100 انڈیکس 1,291.14 پوائنٹس کے اضافے سے 162,226.27 پوائنٹس پر بند
امریکی کرنسی کے مقابلے روپیہ کی قدر میں بہتری کا تسلسل جاری اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 11:25pm مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 280.67 روپے پر بند ہوئی