ای سی سی کی اسٹریٹجک ڈیجیٹل والٹ کمپنی کے بورڈ ارکان کی تقرریوں کی منظوری شائع 26 اکتوبر 2026 11:25pm پی ایس او کے بورڈ میں دو ارکان کی نامزدگی منظور، فارما ایکسپورٹ پروموشن کونسل کے قیام کی تجویز پر فیصلہ مؤخر
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم : ای سی سی نے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی شائع 14 ستمبر 2026 08:02pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق ریلیف صرف غیر تجارتی صارفین کو ملے گا اور فی صارف یا مالک صرف ایک گاڑی تک محدود ہوگا
ایس سی او اجلاس، 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب روپے کی گرانٹ منظور شائع 07 ستمبر 2026 10:31pm اجلاس ستمبر 2027 میں پاکستان میں منعقد ہوگا
توانائی کا تحفظ: پاکستان نے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کا جائزہ شروع کردیا شائع 25 اگست 2026 05:19pm حالیہ آبنائے ہرمز بحران نے پاکستان کے توانائی تحفظ کے لیے حفاظتی ذخائر مضبوط بنانے کی ضرورت مزید اجاگر کردی ہے
ای سی سی کا کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج کے ذریعے درآمدات کی نظرثانی شدہ پالیسی پر غور شائع 24 اگست 2026 09:31am حکومت نے 26 جون 2023 کو اس حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی تھی
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی شائع 29 جولائ 2026 10:53pm کمیٹی صوبوں کی طلب کا جائزہ لے کر گندم کی درآمد کے لیے عملی طریقۂ کار مرتب کرے گی
ای سی سی نے آئی پی پیز ثالثی کارروائی کے لیے 4 ارب روپے کی منظوری دے دی شائع 27 جولائ 2026 11:37pm کمیٹی نے برآمدات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ فنانس سبسڈی کی تین خصوصی اسکیموں کی بھی منظوری دے دی
آڈیٹر جنرل کا آر ایل این جی منتقلی میں بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، صارفین سے اربوں وصول شائع 06 جولائ 2026 08:54am آڈٹ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے غیر ضروری اخراجات بالآخر گیس کے نرخوں اور مقررہ ماہانہ چارجز کی صورت میں صارفین پر منتقل کر دیے گئے
ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں
ای سی سی: مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے 30 ارب روپے کی گرانٹس منظور شائع 06 جون 2026 11:06am وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں عارضی اضافے کے بعد کمی کا رجحان شروع، ای سی سی کو بریفنگ شائع 27 اپريل 2026 05:25pm ای سی سی کا حاصل شدہ نتائج کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور
ای سی سی: وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 کے لیے 100 ارب روپے کے ٹی ایس جی کی منظوری اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:31am پٹرولیم قیمتوں میں فرق پورا کرنے اور صارفین کو اتار چڑھاؤ سے بچانے کے لیے پی ایس ڈی پی وسائل متحرک کیے جائیں
آر ایل این جی کارگو کی طلب میں مسلسل کمی، پیٹرولیم ڈویژن مخمصے کا شکار شائع 16 فروری 2026 09:16am آئی ایس ایم او نے تقریباً 10 اضافی آر ایل این جی کارگو کم کرنے کی تجویز دی ہے
حکومت کا فرٹیلائزر کمپنیوں پر سیس عائد کرنے پر غور اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 12:21pm مقصد اضافی منافع سے حاصل ہونے والی رقم کا فائدہ براہ راست کسانوں تک پہنچانا ہے
ای سی سی نے ای سی پی گرانٹ کی درخواست موخر کر دی، اسکالرشپ اور ریلیف کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری شائع 03 فروری 2026 07:37pm اخراجات کی نوعیت اور فنڈز کے متوقع استعمال کی واضح تفصیلات کے ساتھ دوبارہ خلاصہ پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
ای سی سی نے دفاع، آئی ٹی، سماجی اور ڈیجیٹل اقدامات کیلئے 15 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:42am کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ رقم مرحلہ وار جاری کی جائے گی اور آئندہ مالی سال سے باقاعدہ دفاعی بجٹ میں شامل کر دی جائے گی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے طویل تاخیر کے شکار 5G اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی شائع 24 دسمبر 2025 10:19am حکومت فروری 2026 میں متوقع نیلامی کے لیے 600 میگاہرٹز اسپیکٹرم پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی، فائیو جی کی راہ ہموار شائع 23 دسمبر 2025 02:16pm نیلامی جنوری کے آخر یا فروری کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لی جائے، شزہ فاطمہ
آئی ایم ایف کے جائزے میں پاکستان کی اقتصادی مضبوطی عیاں ، محمد اورنگزیب ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:33pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی
این پی ڈی انتظام، کابینہ کی قطر سے 24 تا 29 اضافی ایل این جی کارگو منتقل کرنے کی منظوری شائع 23 نومبر 2025 10:13am یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیشگی منظوری کے بعد کیا گیا، جس کے تحت 24 سے 29 اضافی کارگوز کو این پی ڈی کے ذریعے ری ڈائریکٹ کیا جائے گا
سوئی ناردرن سے منسلک یوریا پلانٹس کو 31 مارچ 2026 تک گیس کی فراہمی کی تجویز مسترد شائع 22 نومبر 2025 11:17am ای سی سی کی وزارتِ خوراک کو معاملہ 15 دسمبر 2025 تک دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت
حکومت نے سلامتی، دفاع اور ساختی اصلاحات کیلئے اہم گرانٹس کی منظوری دیدی شائع 18 نومبر 2025 01:50pm دفاعی منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی
اسٹاک مارکیٹ: آخری گھنٹوں میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 250 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 07:43pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پیر کو 161,687.18 پوائنٹس پر بند ہوا
تین سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد محدود کئے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 12:54pm ہنڈی حوالے کے ذریعے ادائیگی کی سخت نگرانی کا فیصلہ
سیلاب زدہ فصلیں اور مہنگائی کا دباؤ، ای سی سی کی فوری اقدامات کی ہدایت شائع 25 اکتوبر 2025 10:11am کمپیٹیشن کمیشن خوردنی تیل اور گھی کے شعبوں میں ممکنہ کارٹل سازی کی جانچ کرے، اجلاس
مہینوں کی تاخیر کے بعد حکومت کا زیورات کی برآمدات اور درآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ شائع 21 اکتوبر 2025 09:47am کئی ماہ تک وزارتِ تجارت اور وزیراعظم آفس کے درمیان اگر مگر کے بعد حکومت نے آخرکار زیورات کی برآمدات اور درآمدات...
گیس کی تقسیم پر تاحال کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں ہوا، ماری انرجیز شائع 24 ستمبر 2025 11:47am پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں میں سے ایک، ماری انرجیز نے کہا ہے کہ گیس کی تقسیم پر تاحال...
حکومت کا تین کھاد فیکٹریوں کیلئے 222 ایم ایم سی ایف ڈی مقامی گیس مختص کرنے کا فیصلہ شائع 22 ستمبر 2025 08:47am یہ گیس ماری گیس فیلڈ کے غزج/شوال ذخیرے سے فراہم کی جائے گی، جس کی قیمت اوگرا کے مقررہ ویلہیڈ ریٹ پر وصول کی جائے گی
ای سی سی: ریکوڈک منصوبے کی راہ ہموار، اہم معاہدے منظور اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2025 11:17pm وزارت ریلوے کی جانب سے پیش کی گئی سمری بھی منظور، 390 ملین ڈالر مالیت کے ریل ڈیولپمنٹ معاہدے اور پل فنانسنگ کے ذریعے بلوچستان سے معدنیات کی ترسیل کے لیے 1,350 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک تعمیر کیا جائے گا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر