نیب نے ایک ہزار سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیز آن لائن پراپرٹی سسٹم میں شامل کر لیں عہدیدار کے مطابق سسٹم اس وقت تکنیکی ٹیم کی جانچ پڑتال میں ہے شائع 14 فروری 2026 11:14pm
رمضان المبارک سے قبل کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان، ڈی آئی خان اور ڈی جی خان کے لیے ژالہ باری کی وارننگ بھی جاری کر دی اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 11:49pm
عمران خان نے طویل وقفے کے بعد بیٹوں سے بات کی ہے، علیمہ خان کی تصدیق ان کا کہنا ہے کہ عمران کے علاج میں جان بوجھ کر تاخیر سے ان کی بینائی پہلے ہی خراب ہو گئی ہے شائع 14 فروری 2026 08:55pm
بی این پی انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان کے ساتھ مضبوط معاشی تعلقات کو فروغ دینے کی خواہاں پاکستانی قیادت کی طرف سے مبارکباد پر شکریہ؛ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم شائع 14 فروری 2026 07:46pm
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی بڑی کامیابی، 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد کارروائیاں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئیں شائع 14 فروری 2026 04:22pm
“مالی سال 2025: سرکاری اداروں کے نقصانات 832.8 ارب روپے کی سطح تک پہنچ گئے ان اداروں کے مجموعی نقصانات کا حجم بڑھ کر 6.563 ٹریلین روپے ہوگیا شائع 14 فروری 2026 03:31pm
38 ارب کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجرا، ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیے جائیں گے ملک بھر کے 12 ملین خاندان مستفید ہوں گے، پروگرام کی تیاری کے دوران حکومت کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 04:11pm
سی ڈی ڈبلیو پی نے 160ارب روپے کے 6 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس شائع 14 فروری 2026 01:01pm
وزیراعظم کے دورہ واشنگٹن سے قبل اسحاق ڈار کی اعلیٰ امریکی سفارت کار سے ملاقات ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور خطے سمیت عالمی سطح پر امن و سلامتی کےلئے مشترکہ کوششوں کے فروغ سے متعلق تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 14 فروری 2026 12:12pm
پاکستان اور روس کا براہِ راست زمینی و فضائی رابطوں میں توسیع پر اتفاق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے روسی نائب وزیر ٹرانسپورٹ دیمتری اسٹینسلاوووچ زیوریف کی ملاقات شائع 14 فروری 2026 11:13am
پروزیومر ریگولیشنز 2026: پاور ڈویژن کی نیپرا سے نظرثانی کی درخواست توقع ہے کہ نیپرا پاور ڈویژن کی اس درخواست پر غور کرے گا شائع 14 فروری 2026 11:01am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے