پاک ایس بی اے ایس کے نام سے متعارف آلہ سیٹلائٹ پر مبنی آگمنٹیشن سسٹم پر کام کرتا ہے، آفات کے دوران امدادی ٹیموں کی درست ٹریکنگ کیلئے بھی استعمال ہوسکتا ہے
خودکش دھماکے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہفتہ کے روز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ہدایت کی کہ دارالحکومت میں سکیورٹی کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں