ایران پر پابندیوں میں نرمی اور جنگی خطرات کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا
پیر کے روز تیل کی قی�تیں اتار چڑھائو کا شکار رہیں کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی اور ایرانی خطرات کا جائزہ لے رہے تھے جبکہ واشنگٹن کی جانب سے عارضی طور پر پابندیاں ہٹانے کے بعد لاکھوں بیرل ایرانی تیل کی بحری ترسیل شروع ہوگئی ہے۔
برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 98.75 ڈالر فی بیرل پر 84 سینٹ کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ دونوں کنٹریکٹس سیشن کے آغاز �یں ایک ڈالر سے زائد نیچے تھے۔ برینٹ اورڈبلیو ٹی آئی کے در�یان 13 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا فرق سالوں �یں سب سے زیادہ ہے۔
تیل کی �ارکیٹ کے �اہر وندنا ہری نے کہا کہ قلیل �دت �یں دھ�کیاں اور بیان بازی تیل کی قی�توں پر اثر ڈال سکتی ہیں لیکن طویل �دتی رجحان �شرق وسطیٰ کے تیل کی ترسیل کی حالت سے طے ہوگا۔
ہفتے کو ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے دھ�کی دی کہ اگر ایران نے آبنائے ہر�ز کو �ک�ل طور پر کھول نہیں دیا تو وہ ایران کے پاور پلانٹس کو تباہ کر دیں گے، جبکہ ایرانی پارلی�نٹ کے اسپیکر �ح�د باقر قالیباف نے کہا کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس پر ح�لہ کیا گیا تو اہ� توانائی انفراسٹرکچر بھی تباہ ہو سکتا ہے ۔
ایندھن کے �اہر ا�ریتا سین نے کہا کہ اس کا �طلب ہے کہ �زید کشیدگی بڑھے گی اور تیل کی قی�تیں بڑھیں گی۔ وہیں بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا کہ �وجودہ بحران بہت سنگین ہے اور 1970 کی دہائی کے دو تیل کے بحران سے بھی بدتر ہے۔
خلیج �یں جنگ نے اہ� توانائی کی سہولیات کو نقصان پہنچایا اور آبنائے ہر�ز کے راستے شپنگ تقریباً رک گئی، جو عال�ی تیل اور ایل این جی کے 20 فیصد بہاؤ کو سنبھالتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں روزانہ 7 سے 10 �لین بیرل تیل کی پیداوار �تاثر ہوئی۔
عراق نے ت�ا� غیر �لکی ک�پنیوں آئل فیلڈ پر فورس �یجر کا اعلان کیا اور بسرا آئل ک�پنی کی پیداوار 3.3 �لین بیرل سے ک� کر کے 900,000 بیرل فی دن کر دی گئی۔ ہندوستانی ریفائنرز ایرانی تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ ایشیا کے دیگر ریفائنرز بھی اس ا�کان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
وندنا ہری کے �طابق، اگر ایران پڑوسی ریاستوں پر جوابی ح�لے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو دھ�کی کے اثرات �حدود رہیں گے، اور اس بحران کا حل آبنائے ہر�ز کے راستے کی بحالی �یں ہے۔