جب منڈیوں کو جمود کی آہٹ سنائی دینے لگے شائع 23 جولائ 2026 10:00am واشنگٹن اور تہران ایک مرتبہ پھر ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں، جبکہ کسی پائیدار سمجھوتے کا امکان پہلے سے بھی زیادہ دور دکھائی دیتا ہے
امریکا کا ایران پر مسلسل گیارھویں رات بھی حملہ شائع 22 جولائ 2026 08:46am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے، سینٹکام
دوہرے ہندسے کی مہنگائی شائع 21 جولائ 2026 03:59pm تیل اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کا دوہرا دباؤ برقرار رہا تو پاکستان میں دوہرے ہندسے کی مہنگائی اور عوام کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں
امریکہ کے ایران پر نئے حملے مکمل، مسلسل دسویں رات بھی بمباری جاری شائع 21 جولائ 2026 09:04am ان حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے، واشنگٹن
امریکا ایران کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:09am برینٹ خام تیل کے سودے 3.87 ڈالر یا 4.59 فیصد اضافے کے بعد 88.10 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
علاقائی کشیدگی معیشت کیلئے خطرہ، ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم شائع 17 جولائ 2026 09:17am مستقبل کے لیے ایندھن کی فراہمی کے انتظامات بھی یقینی بنا لیے گئے ہیں، شہباز شریف کو بریفنگ
آبنائے ہرمز میں ایران کا کروز میزائلوں سے اماراتی آئل ٹینکروں پر حملہ، بھارتی شہر ہلاک شائع 14 جولائ 2026 09:46am زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ زخمیوں میں چھ بھارتی اور دو یوکرینی شہری شامل ہیں، حکام
امریکا کا ایران پر مسلسل تیسرے روز حملہ، معاہدے کا امکان برقرار ہے، ٹرمپ شائع 14 جولائ 2026 08:55am سینٹکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد ایرانی فوجی صلاحیت کو کمزور کرنا اور آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں کی صلاحیت محدود کرنا ہے۔
امریکا کا ایران پر حملوں کا نیا مرحلہ مکمل، 80 سے زائد اہداف نشانہ بنائے گئے شائع 08 جولائ 2026 08:48am یہ اقدام آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکروں پر نامعلوم گولہ باری کے بعد کیا گیا۔
دوحہ مذاکرات ختم، امریکہ اور ایران میں آبنائے ہرمز پر بات چیت شائع 02 جولائ 2026 09:30am دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں نے دو روز تک دوحہ میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے لیے مالی مراعات جیسے معاملات پر بات چیت کی
آبنائے ہرمز بحران کے اثرات کمزور معیشتوں پر دیرپا رہ سکتے ہیں، اقوام متحدہ شائع 01 جولائ 2026 02:16pm توانائی کی منڈیوں کے مقابلے میں خوراک اور نقل و حمل کا نظام بحال ہونے میں زیادہ وقت لگے گا
آبنائے ہرمز کھل گئی، مگر خطرات اب بھی برقرار شائع 30 جون 2026 11:08am آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے نے اپنے ساتھ نئی پیچیدگیاں بھی پیدا کر دی ہیں
امریکی اور ایرانی صدور نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ شائع 18 جون 2026 09:34am اگر ایران معاہدے کی پاسداری نہ کرے تو ’ہم ان پر بھرپور بمباری کریں گے، امریکی صدر
کیا تیل مصنوعی ذہانت کی ترقی میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟ شائع 11 جون 2026 04:12pm امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ پہلے ہی غیر متوقع نتائج کی ایک حیرت انگیز حد تک طویل فہرست پیدا کر چکی ہے۔...
ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے شائع 10 جون 2026 09:07am ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اپاچی ہیلی کاپٹر کو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرون نے نشانہ بنایا
پٹرولیم کا سوال: لیوی کی کہانی کا پس منظر شائع 09 جون 2026 02:12pm عالمی منڈیوں میں استحکام کے بعد نئے بجٹ میں پٹرولیم لیوی بڑھانے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، جس سے ناقدین کے خدشات غلط ثابت ہو گئے
مالی سال 27-2026 کا بجٹ : توقعات اور اُمیدیں شائع 01 جون 2026 02:11pm بجٹ اخراجات کا انحصار جی ڈی پی کی ترقی کے خوش فہم خوابوں پر ہے، جو کووڈ کے بعد کبھی پورے نہ ہو سکے
ایران امن معاہدہ، ٹرمپ کی جانب سے جلد فیصلہ متوقع شائع 31 مئ 2026 12:03pm مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے خاتمے کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پایا
امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان شائع 29 مئ 2026 02:05pm ایرانی فوجی نوعیت کی تیل تجارت پر نئی پابندیاں، 8 بحری جہاز فہرست میں شامل
ٹرمپ نے ایران اور عمان کی جانب سے آبنائے ہرمز کںٹرول کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا شائع 28 مئ 2026 11:13am اس آبی گزرگاہ پر کسی ایک ملک کو کنٹرول حاصل نہیں ہوگا، امریکی صدر
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 02:07pm امریکہ نے آخری بار پیر کے روز ایران کے خلاف ایسے حملے کیے تھے جنہیں اس نے دفاعی کارروائیاں قرار دیا تھا
امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے شائع 25 مئ 2026 09:09am تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے اس کے جوہری پروگرام پر کوئی پابندی قبول نہیں کی جائے گی
آئی ایم ایف کا ٹیکس انتظامیہ کو مضبوط بنانے، بتدریج مالیاتی استحکام پر زور شائع 22 مئ 2026 09:10am حکام کے ساتھ حالیہ معاشی پیش رفت پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے، مشن چیف
آئی ایم ایف کی میکرو اکنامک پیش گوئیاں شائع 19 مئ 2026 10:34am آئی ایم ایف کی رپورٹ کہتی ہے کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی زیادہ متاثر ہے
بڑھتی لاگت سے پیکیجنگ اور پیپر انڈسٹری شدید بحران کا شکار شائع 18 مئ 2026 11:26am حکومت توانائی کی قیمتیں مستحکم، تاجروں کو ریلیف فراہم کرے، حسن رضا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کنٹرول نظام متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 17 مئ 2026 02:06pm یہ نظام صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بحری آپریٹرز پر لاگو ہوگا، ابراہیم عزیزی
آبنائے ہرمز سے اسلام آباد: کیا پاکستان اگلے معاشی جھٹکے کے لیے تیار ہے؟ اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 03:29pm عارضی رقوم کے بجائے مستقل اصلاحات ناگزیر، پاکستان کے لیے پائیدار معاشی ماڈل کی تجویز
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 03:30pm پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، شہباز شریف
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات شائع 05 مئ 2026 03:31pm مقامی پیداوار پر سب سے زیادہ منفی اثر زرعی پیداوار پر پڑنے کا امکان ہے، جس کی وجہ کھاد، خصوصاً فاسفیٹ کھاد کی شدید کمی ہوگی۔
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر