آبنائے ہرمز میں ایران کا کروز میزائلوں سے اماراتی آئل ٹینکروں پر حملہ، بھارتی شہر ہلاک شائع 14 جولائ 2026 09:46am زخمی ہونے والوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ زخمیوں میں چھ بھارتی اور دو یوکرینی شہری شامل ہیں، حکام
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کنٹرول نظام متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 17 مئ 2026 02:06pm یہ نظام صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بحری آپریٹرز پر لاگو ہوگا، ابراہیم عزیزی
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 03:30pm پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، شہباز شریف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان شائع 04 مئ 2026 09:31am اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
ایران جنگ کے اہداف تقریباً حاصل کرلئے، امریکی صدر شائع 02 اپريل 2026 09:09am آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ٹرمپ
مشرق وسطی میں کشیدگی سے سپلائی پر خدشات برقرار، خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 01:40pm برینٹ کروڈ کا جون کے لیے فرنٹ منتھ کنٹریکٹ 1.40 ڈالر یا 1.4 فیصد بڑھ کر 105.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
ایران پر پابندیوں میں نرمی اور جنگی خطرات کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:28am برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور شائع 19 مارچ 2026 09:04am ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں
مشرق وسطیٰ تنازع کے باعث برآمدی تنصیبات کو خطرہ، خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 16 مارچ 2026 08:49am برینٹ خام تیل کے فیوچر کی قیمت 2.01 ڈالر یا 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 105.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی