امریکا ایران کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:09am برینٹ خام تیل کے سودے 3.87 ڈالر یا 4.59 فیصد اضافے کے بعد 88.10 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
دوحہ مذاکرات ختم، امریکہ اور ایران میں آبنائے ہرمز پر بات چیت شائع 02 جولائ 2026 09:30am دونوں ممالک کے مذاکرات کاروں نے دو روز تک دوحہ میں آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت اور ایران کے لیے مالی مراعات جیسے معاملات پر بات چیت کی
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایران اور امریکا میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی اپ ڈیٹ 28 جون 2026 04:19pm دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر عبوری جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
آبنائے ہرمز سے خام تیل کی بلا رکاوٹ ترسیل کی توقعات، برینٹ کی قیمتوں میں مزید کمی اپ ڈیٹ 24 جون 2026 07:29pm برینٹ خام تیل کے سودے 2.32 ڈالر یا 3.01 فیصد کمی کے بعد 74.76 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
ٹرمپ کے بیان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 10 جون 2026 06:45pm برینٹ فیوچرز 1.32 ڈالر یا 1.44 فیصد اضافے کے ساتھ 92.77 ڈالر فی بیرل پرپہنچ گیا
پٹرولیم کا سوال: لیوی کی کہانی کا پس منظر شائع 09 جون 2026 02:12pm عالمی منڈیوں میں استحکام کے بعد نئے بجٹ میں پٹرولیم لیوی بڑھانے کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں، جس سے ناقدین کے خدشات غلط ثابت ہو گئے
آبنائے ہرمز - قانونی حیثیت، خودمختاری کا معاملہ شائع 30 مئ 2026 04:11pm موجودہ تعطل کا خاتمہ صرف ایک کثیرالجہتی سفارتی فریم ورک کے ذریعے ہی ممکن نظر آتا ہے
امریکہ اور ایران کشیدگی کے خدشات پر تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ شائع 15 مئ 2026 11:13pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.24 ڈالر (3.06 فیصد) اضافے کے ساتھ 108.96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
ٹرمپ کے ایران سے متعلق سخت بیانات کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 15 مئ 2026 11:14am برینٹ کروڈ آئل فیوچرز 1.32 ڈالر یا 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 107.04 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
آبنائے ہرمز سے بعض جہازوں کی آمدورفت جاری رہنے کا ایرانی دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 11:55pm برینٹ خام تیل کے فیوچر 73 سینٹ، یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 104.90 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جو اس سے قبل 107.13 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے تھے
پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی شائع 06 مئ 2026 03:45pm آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپریل کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ جاری مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے نتیجے میں عالمی سطح پر تیل...
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑ دیا، تیل برآمد کرنے والے عالمی گروپ کو شدید دھچکا شائع 28 اپريل 2026 07:18pm اوپیک خلیج کے پروڈیوسر آبنائے ہرمز کے ذریعے برآمدات کی سپلائی میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
میدان کارزار سے آگے کی جنگ شائع 22 اپريل 2026 05:07pm جدید جنگیں اب صرف عسکری برتری سے فیصلہ کن ثابت نہیں ہوتیں۔ وہ اس صلاحیت سے طے ہوتی ہیں کہ کون مسلسل معاشی دباؤ ڈال سکتا ہے اور کون اسے برداشت کر سکتا ہے
امریکہ نے ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لے لیا، ایران کا امن مذاکرات میں شرکت سے انکار شائع 20 اپريل 2026 09:11am تہران نے امریکی مؤقف، مسلسل ناکہ بندی اور غیر معمولی مطالبات کے باعث مذاکرات مسترد کر دیے
امریکہ ایران مذاکرات کی امیدیں، خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو شائع 15 اپريل 2026 10:29am برینٹ کروڈ فیوچر 40 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 95.19 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
پاکستان کیلئے جنگ بندی کا لمحہ — اور ماضی کا سبق شائع 09 اپريل 2026 12:04pm صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الٹی میٹم کی آخری گھنٹوں میں، اسلام آباد نے ایک ثالث کے طور پر کردار ادا کیا
ایران جنگ کے اہداف تقریباً حاصل کرلئے، امریکی صدر شائع 02 اپريل 2026 09:09am آئندہ دو سے تین ہفتوں کے دوران ایران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ٹرمپ
ایران پر پابندیوں میں نرمی اور جنگی خطرات کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:28am برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا
جنگ میں شدت : ٹرمپ اور ایران کی ایک دوسرے کے توانائی مراکز کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں شائع 22 مارچ 2026 05:08pm جنوبی اسرائیل پر ایرانی حملوں کے چند گھنٹوں بعد جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کا اتوار کو تہران پر حملوں کا اعلان
آبنائے ہرمز دشمن ممالک کے جہازوں کو چھوڑ کر سب کیلئے کھلا ہے، ایران شائع 22 مارچ 2026 12:29pm امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ بحری راستہ 48 گھنٹوں کے اندر مکمل طور پر کھلا نہ ہوا تو وہ ایران کے بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے
تیل کی حقیقت سے خیالی تصورات کا پردہ چاک شائع 19 مارچ 2026 12:39pm یہ سیاسی اور اقتصادی ذمہ داری ہے جو اب توانائی کی مارکیٹوں کے ذریعے دنیا بھر میں منتقل کی جا رہی ہے۔
ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی، خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ شائع 25 جون 2025 09:29am خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ دو سیشنز میں شدید کمی کے بعد کچھ بحالی کا عندیہ...
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، وزیر مملکت شائع 23 جون 2025 09:46am وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے اتوار کے روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا کہ ملک میں...