جلد معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے خَرگ جزیرے کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی تازہ دھمکی
- ٹرمپ نے ایک روز بعد مفاہمتی لَہجہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے معاہدہ ممکن ہے، انہوں نے اپنے ٹرتھ سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ امریکہ تہران میں ”زیادہ معقول حکومت“ کے ساتھ ”سنجیدہ مذاکرات“ کر رہا ہے

























