ٹرمپ کا ایران پر حملوں سے گریز کا عندیہ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 09 نومبر 2026 06:51pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.65 ڈالر یا 1.7 فیصد کمی کے بعد 96.67 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران جنگ سے متعلق غیر یقینی صورتِ حال کے تناظر میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 05 نومبر 2026 07:38pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.19 ڈالر (2.3 فیصد) اضافے کے بعد 96.81 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران امریکا معاہدے میں عدم پیشرفت، جزیرہ قشم پر امریکی حملے، عالمی منڈی میں تیل مہنگا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2026 07:49pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.36 ڈالر یا 1.3 فیصد اضافے کے بعد 106.13 ڈالر فی بیرل ہو گئی
حوثی حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 30 اکتوبر 2026 09:08am برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 86 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 115.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے خدشات پر سفارتی کوششوں کی امیدیں غالب، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2026 09:10pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 1.55 ڈالر یا 1.34 فیصد کمی سے 113.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی آئل ریفائنری پر حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل 1 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2026 12:42pm *برینٹ خام تیل کے سودے 1.59 ڈالر یا 1.4 فیصد اضافے کے بعد 115.47 ڈالر فی بیرل ہوگئے
مذاکرات کی امید اور حوثیوں کے حملے ،خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2026 04:54pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں 45 سینٹ یا 0.39 فیصد اضافہ، قیمت 116.26 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ماہ سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 06:11pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.40 ڈالر یعنی 1.2 فیصد اضافے کے بعد 114.57 ڈالر فی بیرل ہوگئی
حوثی حملوں سے رسد متاثر ہونے کے خدشات، تیل کی قیمت پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2026 09:54pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.42 ڈالر یعنی 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111.24 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کے بیان سے سفارتی پیش رفت کی امیدیں دم توڑ گئیں، تیل 2 ڈالر سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 06:53pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.06 ڈالر، یعنی 1.9 فیصد اضافے کے بعد 110.85 ڈالر فی بیرل ہوگئی
جہازوں اور سعودی تنصیبات پر حملے، برینٹ خام تیل پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 06:44pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت بڑھ کر 111.75 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2026 07:21pm برینٹ خام تیل کے سودے 36 سینٹ یا 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 106.28 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتوں میں کمی، روسی ڈیزل معاہدے اور سعودی عرب پر حملوں پر سرمایہ کاروں کی نظر اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 04:50pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.02 ڈالر یا 1.89 فیصد کمی کے بعد 104.63 ڈالر فی بیرل ہوگئی
سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، روسی تیل کی فراہمی سے متعلق ٹرمپ کے اعلان کا اثر زائل اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2026 06:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.24 ڈالر یا 1.2 فیصد اضافے کے بعد 106.19 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیج میں بحری جہازوں پر حملوں میں اضافہ، عالمی منڈی میں تیل نرخ 5 فیصد سے زائد بڑھ گئے اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2026 05:00pm برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 5 ڈالر یا 4.99 فیصد اضافے سے 105.20 ڈالر ہوگئی
سپلائی کے خطرات کا جائزہ لینے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 06:44pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 75 سینٹ یا 0.75 فیصد اضافے سے 101.33 ڈالر فی بیرل ہوگئے
مشرقِ وسطیٰ سے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں کمی، تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 09:46pm برینٹ فیوچرز 1.84 ڈالر یا 1.8 فیصد کمی کے بعد 98.48 ڈالر فی بیرل پر آگئے
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2026 10:12pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 1.10 ڈالر، یعنی 1.08 فیصد کمی سے 101.15 ڈالر فی بیرل رہی
ایران جنگ، اوپیک پلس نے تیل پیداواری صلاحیت کا جائزہ مؤخر کردیا شائع 02 اکتوبر 2026 11:31pm مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے باعث اوپیک پلس کے 2027 کے تیل کوٹے کا جائزہ مؤخر، مستقبل کی پیداواری صلاحیت غیر یقینی
یورپ کے ڈیزل ذخائر جاری کرنے پر اتفاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:01pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.80 ڈالر یا 1.76 فیصد کمی سے 100.50 ڈالر فی بیرل ہوگئی
خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
سپلائی میں کمی کے خدشات: تیل نرخوں میں کچھ کمی کے باوجود ہفتہ وار بنیادوں پر 8 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 06:48pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 3.45 ڈالر یا 3.21 فیصد کمی سے 104.18 ڈالر فی بیرل پر آگئے
تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، مزید ٹینکر حملوں پر برینٹ اور امریکی خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کرگئے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 10:12pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 5.39 ڈالر، یعنی 5.33 فیصد اضافے کے ساتھ 106.60 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ کشیدگی : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 06:47pm برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
حوثی حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 06:55pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 48 سینٹ، یعنی 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 97.48 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح پر شائع 03 ستمبر 2026 08:32pm برینٹ خام تیل کی قیمت 1.76 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے سے 97.39 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران کشیدگی سے تیل کی رسد متاثر ہونے کا خدشہ، قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:28pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.9 فیصد اضافے سے 92.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکی فیڈ پالیسی کے اشاروں اور آبنائے ہرمز معاہدے کی افواہوں پر تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 38 سینٹ یا 0.42 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل رہی
امریکا، ایران میں مذاکرات کے امکانات معدوم، تیل کی قیمت ایک ڈالر سے زائد بڑھ گئی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.08 ڈالر یا 1.23 فیصد اضافے سے 88.92 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور