جاپانی وزیراعظم کی آئی ای اے سے مزید اضافی تیل جاری کرنے کی درخواست شائع 25 مارچ 2026 03:20pm جاپان اپنی تیل کی ضروریات کا تقریباً 95 فیصد مشرق وسطیٰ سے درآمد کرتا ہے
دیگر ممالک کی طرح 70 فیصد اضافہ نہیں کیا، حکومت کا ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع شائع 24 مارچ 2026 10:43am کئی ممالک میں یہ اضافہ 27 سے 71 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ پاکستان میں 22 سے 24 فیصد کے درمیان ہے، خرم شہزاد
مشرق وسطیٰ کی جنگ میں توانائی کی 40 تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، آئی ای اے کے سربراہ کا دعویٰ شائع 23 مارچ 2026 07:40pm خبردار کیا ہے کہ اس جنگ کے اثرات سے کوئی ملک محفوظ نہیں رہے گا، فاتح بیرول
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا تیل کے مزید ذخائر جاری کرنے پر غور شائع 23 مارچ 2026 01:54pm ایجنسی نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر تاریخی طور پر 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا
ایران پر پابندیوں میں نرمی اور جنگی خطرات کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:28am برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا
آئی ای اے نے توانائی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کیلئے گھر سے کام اور فضائی سفر سے گریز کی تجویز دیدی شائع 20 مارچ 2026 03:08pm حکومتیں، کاروباری ادارے اور گھریلو صارفین ایسے فوری اقدامات اختیار کر سکتے ہیں،عالمی توانائی ایجنسی
ضرورت پڑنے پر تیل کے مزید ذخائر جاری کیے جا سکتے ہیں، آئی ای اے کے سربراہ کا اعلان شائع 16 مارچ 2026 11:51pm ضرورت پڑنے پر مزید تیل کے ذخائر جاری کیے جا سکتے ہیں، آئی ای اے کے سربراہ کا اعلان
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے شپنگ متاثر،خام تیل کی قیمتیں سات فیصد بڑھ گئیں شائع 02 مارچ 2026 10:29am برینٹ کروڈ فیوچرز 82.37 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے واقعات اور مارکیٹوں پر ممکنہ اثرات کی نگرانی کر رہا ہے، فاتح بیرول شائع 01 مارچ 2026 03:38pm آئی ای اے مشرقِ وسطیٰ کے حالات اور عالمی تیل و گیس کی مارکیٹوں اور تجارتی بہاؤ پر ان کے ممکنہ اثرات کی سرگرمی سے نگرانی کر رہا ہے