امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 09:51pm بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
امریکا ایران امن معاہدے پر پیش رفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ اپ ڈیٹ 15 جون 2026 07:36pm برینٹ کروڈ کی قیمت میں 4.47 ڈالر یا 5.1 فیصد کی بڑی گراوٹ، 82.86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا
ایران اور اسرائیل کے حملے روکنے کے بعد تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 09 جون 2026 09:50pm صبح 10:28 (ایسٹرن ڈے لائٹ ٹائم) اور 1428 (گرینچ معیاری وقت) پر برینٹ فیوچرز 3.40 ڈالر، یعنی 3.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 90.85 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد معمولی کمی، ایران نے اسرائیل پر حملے بند کرنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:38pm عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 1.01 ڈالر بڑھ کر 94.19 ڈالر فی بیرل ہو گئی
امریکہ اور ایران میں حملوں کا تبادلہ، اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، عالمی مارکیٹ میں خام تیل مہنگا اپ ڈیٹ 01 جون 2026 08:04pm عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی قیمت 3 فیصد بڑھ گئی، خام تیل 2.68 ڈالر اضافے کے ساتھ 93.80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
امریکا اور ایران کے اختلافات کے سبب تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 07:54pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے معاہدے 3.47 ڈالر یا 3.3 فیصد اضافے کے بعد 107.68 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے (1045 جی ایم ٹی تک)
توانائی کی عالمی منڈیاں، پاکستان کیلئے سنگین اثرات شائع 11 مئ 2026 02:02pm توانائی کی غیر مستحکم عالمی منڈیاں پاکستان سے تیل پر انحصار کم کرنے اور بیرونی معاشی جھٹکوں سے بچاؤ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کا تقاضا کرتی ہیں
ٹرمپ کے ایران جنگ بندی ’لائف سپورٹ‘ بیان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2026 11:41pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.17 ڈالر (3.13 فیصد) اضافے کے ساتھ 104.46 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے، جو 12:15 بجے دوپہر (ای ڈی ٹی) پر ریکارڈ کیا گیا
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی توقعات کے سبب تیل کی قیمت 3 فیصد گر گئی، برینٹ کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 10:02pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.21 ڈالر یا 3.17 فیصد کی کمی کے ساتھ 98.06 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹوں کے دوران صرف 5 جہاز ہی گزرے ہیں، شپنگ ڈیٹا رپورٹ شائع 24 اپريل 2026 06:33pm نازک جنگ بندی کے دوران خلیج کی اہم آبی گزرگاہ سے محدود جہاز رانی جاری
اسٹیٹ بینک کی سہولیات میں اضافہ، خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی درآمد پر توجہ شائع 24 اپريل 2026 11:50am کلیدی آپریشنل اختیارات مجاز ڈیلرز کو تفویض
امریکہ ایران مذاکرات کی امید پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:51pm برینٹ کروڈ فیوچرز 1.04 ڈالر یا 1.1 فیصد کی کمی سے 94.44 ڈالر فی بیرل پر آگئے
ایران پر پابندیوں میں نرمی اور جنگی خطرات کے درمیان خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:28am برینٹ کروڈ فیوچرز 65 سینٹ بڑھ کر 112.84 ڈالر فی بیرل ہو گیا
سعودی بحیرہ احمر کی تیل کی برآمدات مارچ میں روزانہ 3.8 ملین بیرل تک پہنچ جائیں گی، شپنگ ڈیٹا شائع 18 مارچ 2026 07:06pm ایل ایس ای جی شپنگ ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ ینبع سے تقریباً 70 ٹینکر لوڈنگ کے لیے متوقع ہیں، جن میں سے تقریباً 40 ابھی راستے میں ہیں
یو اے ای پر ایران کے تازہ حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 08:31pm برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 1.73 ڈالر، یعنی 1.7 فیصد اضافے سے 101.94 ڈالر فی بیرل ہوگئی امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت میں 1.23 ڈالر اضافہ
ایران جنگ کے باعث تیل مہنگا، آئی ای اے نے اسٹریٹجک ذخائر کے ریکارڈ اجرا کی تجویز دے دی شائع 11 مارچ 2026 10:59pm 400 ملین بیرل تیل اسٹریٹجک ذخائر سے جاری کرنے کی سفارش
خریداروں کی طلب کے باعث یو ایس کروڈ 10 فیصد اضافے کے ساتھ برینٹ کے قریب بند اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 01:43am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے صبح 10:37 سی ایس ٹی (1637 جی ایم ٹی) پر 5.42 ڈالر یا 6.35 فیصد اضافے کے ساتھ فی بیرل 90.83 ڈالر پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ، امریکہ اور ایران کے مذاکرات آئندہ ہفتے تک موخر شائع 27 فروری 2026 10:20pm برینٹ کروڈ فیوچرز میں 2.13 ڈالر (تقریباً 3 فیصد) کا اضافہ، فی بیرل 72.88 ڈالر تک پہنچ گیا
جوہری مذاکرات اور امریکی ٹیرف پر توجہ مرکوز، تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلندترین سطح کے قریب پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 08:21pm برینٹ کروڈ فیوچرز 9 سینٹس اضافے کے ساتھ فی بیرل 71.85 ڈالر پر پہنچ گئے یو ایس ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 15 سینٹس اضافے کے ساتھ 66.63 ڈالر فی بیرل ہو گئی
روس یوکرین مذاکرات کے اچانک خاتمے پر تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ؛ ایران،امریکہ کشیدگی نے بھی مارکیٹ کو سہارا دیا شائع 18 فروری 2026 10:40pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 1.96 ڈالر، یا 2.9 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 69.38 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی ) خام تیل میں 1.75 ڈالر، یا 2.8 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 64.08 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
امریکہ ایران کشیدگی اور بڑھتی ہوئی طلب کے سبب تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 09:04pm برینٹ کروڈ آئل فیوچرز میں 1.52 ڈالر یعنی 2.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 70.32 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
ملائیشیا نے 129 ملین ڈالر مالیت کے خام تیل سے بھرے ٹینکرز ضبط کر لیے شائع 03 فروری 2026 01:42pm معائنہ کے دوران دونوں جہاز ایک ساتھ لنگر انداز تھے، جس سے غیر مجاز منتقلی کا شبہ پیدا ہوا،میری ٹائم ڈائریکٹر
تیل کی قیمتیں مستحکم ، مارکیٹ میں جغرافیائی سیاسی خدشات اور مندی کے عوامل کا موازنہ شائع 23 دسمبر 2025 06:43pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 7 سینٹ اضافہ ، قیمت 62.14 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
خام تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے ہفتے کمی کے ساتھ بند ہونے کی جانب گامزن شائع 19 دسمبر 2025 11:08am برنٹ کروڈ فیوچرز 9 سینٹ یا 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 59.73 ڈالرفی بیرل پر ٹریڈ ہوا
خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 12:11pm برینٹ کرُوڈ فیوچرز 8 سینٹ یا 0.12 فیصد کی کمی سے 65.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے
پابندیوں اور سپلائی کے اثرات ، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 08:06pm برینٹ کروڈ فیوچرز 67 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 64.73 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
روسی پابندیوں اور اوپیک پلس کی ممکنہ پیداوار میں اضافے کے خدشات، خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 29 اکتوبر 2025 11:51am خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو بھی کمی ریکارڈ کی گئی، یہ مسلسل تیسرا روز ہے جب تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔...
امریکا کی جانب سے روسی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 10:14pm صبح 10:51 بجے (ای ڈی ٹی) کے مطابق برینٹ فیوچرز کی قیمت 2.91 ڈالر (4.7 فیصد) بڑھ کر 65.50 ڈالر فی بیرل ہو گئی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر