BR100 Increased By (0.17%)
BR30 Increased By (0%)
KSE100 Increased By (0.15%)
KSE30 Increased By (0.15%)
BAFL 55.70 Decreased By ▼ -0.07 (-0.13%)
BIPL 24.50 Increased By ▲ 0.17 (0.7%)
BOP 28.80 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 12.91 Increased By ▲ 0.11 (0.86%)
DFML 16.00 Decreased By ▼ -0.08 (-0.5%)
DGKC 182.06 Decreased By ▼ -0.34 (-0.19%)
FABL 91.50 Increased By ▲ 0.10 (0.11%)
FCCL 51.90 Decreased By ▼ -0.09 (-0.17%)
FFL 14.06 Increased By ▲ 0.04 (0.29%)
GGL 20.16 Increased By ▲ 0.06 (0.3%)
HBL 290.60 Increased By ▲ 1.16 (0.4%)
HUBC 194.29 Increased By ▲ 1.05 (0.54%)
HUMNL 9.41 Increased By ▲ 0.20 (2.17%)
KEL 5.91 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 25.64 Decreased By ▼ -0.18 (-0.7%)
MLCF 89.87 Decreased By ▼ -0.58 (-0.64%)
OGDC 301.94 Decreased By ▼ -0.31 (-0.1%)
PAEL 33.75 Increased By ▲ 0.02 (0.06%)
PIBTL 13.80 Increased By ▲ 0.09 (0.66%)
PIOC 231.50 Increased By ▲ 0.42 (0.18%)
PPL 219.74 Increased By ▲ 0.49 (0.22%)
PRL 106.54 Increased By ▲ 2.78 (2.68%)
SNGP 90.50 Increased By ▲ 0.37 (0.41%)
SSGC 23.11 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.10 Decreased By ▼ -0.13 (-1.8%)
TPLP 11.86 Decreased By ▼ -0.01 (-0.08%)
TRG 56.83 Increased By ▲ 1.36 (2.45%)
UNITY 8.05 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
WTL 0.96 Decreased By ▼ -0.02 (-2.04%)
دنیا

روس اور چین کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر مذاکرات کررہا ہوں، ٹرمپ

  • جوہری ہتھیاروں کی موجودگی افسوس ناک ہے اور وہ ممکنہ طور پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا چاہیں گے، امریکی صدر
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا ہے کہ واشنگٹن جوہری ہتھیاروں کے سب سے بڑے ذخائر رکھنے والے ممالک امریکا، روس اور چین کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لیے ماسکو اور بیجنگ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔

نیوزمیکس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ چین آئندہ پانچ برس کے دوران جوہری ہتھیاروں کے معاملے میں امریکا کے برابر آ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی موجودگی افسوس ناک ہے اور وہ ممکنہ طور پر دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا چاہیں گے۔ ان کے مطابق امریکا اس مقصد کے لیے روس اور چین سے بات چیت کر رہا ہے۔

نیوزمیکس کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے بھی جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق روس کے پاس ذخیرہ شدہ جوہری وارہیڈز کی تعداد سب سے زیادہ ہے، جبکہ امریکا دوسرے اور چین تیسرے نمبر پر ہے۔ تاہم فعال طور پر تعینات جوہری وارہیڈز کی تعداد کے لحاظ سے امریکا روس سے آگے ہے۔

ٹرمپ کے یہ بیانات رواں سال کے آغاز میں اسٹریٹجک آرمز ریڈکشن ٹریٹی (نیو اسٹارٹ) کی مدت ختم ہونے کے چند ماہ بعد سامنے آئے ہیں۔ 2010 میں طے پانے والے اس معاہدے میں صرف ایک مرتبہ توسیع کی گنجائش تھی، جس کے تحت سابق امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس کی مدت پانچ سال بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ معاہدے کی حدود میں مزید توسیع کے لیے انتظامی سطح پر رضاکارانہ فیصلہ درکار ہوگا۔

Comments

200 حروف