دنیا
آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم
- اعداد و شمار میں تبدیلی ہوسکتی ہے کیونکہ بعض جہاز سفر کے دوران اپنے ٹرانسپونڈر بند کردیتے ہیں۔
ابتدائی شپنگ ڈیٹا کے مطابق بدھ کے روز 10 مال بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جو ایک روز قبل گزرنے والے 7 جہازوں کے مقابلے میں زیادہ، تاہم گزشتہ 10 روز کی تقریباً 17 جہازوں کی اوسط سے کم تعداد ہے۔
اعداد و شمار میں تبدیلی ہوسکتی ہے کیونکہ بعض جہاز سفر کے دوران اپنے ٹرانسپونڈر بند کردیتے ہیں۔
























Comments