BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

یورپی فٹبال یونین نے فیفا کی گورننس خامیاں بے نقاب کردیں

  • فیف پرو یورپ نے بڑے فیصلوں میں یکطرفہ اختیار روکنے کے لیے آزادانہ جائزے کا مطالبہ کردیا
شائع اپ ڈیٹ

یورپی فٹبالرز کی یونین فیف پرو یورپ نے فیفا کے فیصلہ سازی کے نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فٹبال کی گورننس میں سنگین خامیاں موجود ہیں۔

یونین کے مطابق فیفا کا اب ترک کیا جاچکا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ اہم فریقین سے مناسب مشاورت کے بغیر کھیل کے بڑے مقابلوں کو نجی سرمایہ کاری کے اثاثوں میں تبدیل کرنے کا باعث بن سکتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے رواں سال کے آغاز میں یہ منصوبہ پیش کیا تھا، تاہم شدید مخالفت کے بعد اسے واپس لے لیا گیا۔ فیف پرو یورپ نے کہا کہ منصوبے کو ممکن بنانے والی فیصلہ سازی کی خامیاں اب بھی برقرار ہیں۔

یونین نے چھوٹی فیڈریشنز کے لیے ترقیاتی فنڈنگ بڑھانے کی حمایت کی مگر زور دیا کہ اس حوالے سے کوئی بھی اقدام تمام متعلقہ فریقوں کی مشاورت سے ہونا چاہیے۔

رپورٹ کے مطابق 2026 ورلڈ کپ میں یورپی کلبوں سے وابستہ 856 کھلاڑی شریک ہوئے، جن کی مجموعی مالیت 16.9 ارب یورو تھی، جو ٹورنامنٹ کی کل کھلاڑی مالیت کا 94 فیصد ہے۔ گزشتہ پانچ ورلڈ کپ کے تمام 20 انفرادی ایوارڈز جیتنے والے کھلاڑی بھی یورپی کلبوں سے وابستہ تھے۔

فیف پرو یورپ نے فیفا کونسل کے انتظامی فیصلوں کے آزادانہ جائزے کا مطالبہ کیا۔

Comments

200 حروف