یہ کامیابی راؤنڈ آف 32 میں کیپ ورڈی اور کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف اضافی وقت میں حاصل کی گئی فتوحات اور ساتھ ہی 2-0 کے خسارے کے بعد 3-2 کی شاندار جیت کے سلسلے کی کڑی تھی
نو منٹ بعد مارٹنیز نے دفاعی چیمپئن (ارجنٹینا) کی طرف سے تیسرا گول اس وقت کیا جب انہوں نے تھیاگو الماڈا کی شاٹ پر واپس آنے والی گیند (ری باؤنڈ) کو انتہائی مہارت سے گول پوسٹ کے اندر پہنچا دیا
29 جون کو تحریر کیا گیا یہ خط، جسے فیئر اسکوائر نے جمعرات کی شب جاری کیا، میں کہا گیا ہے کہ فیفا کے ضابطۂ اخلاق کے تحت جیانی انفانٹینو پر لازم ہے کہ وہ سیاسی طور پر غیر جانب دار رہیں
صرف ٹیکنالوجی تبدیلی نہیں لا سکتی۔ حقیقی تبدیلی وہ لوگ لاتے ہیں جنہیں سوچنے، تجربہ کرنے، سیکھنے اور نئی راہیں تلاش کرنے کا اختیار حاصل ہو۔ مستقبل کے کامیاب ادارے وہ نہیں ہوں گے جن کے پاس سب سے زیادہ قواعد و ضوابط ہوں، بلکہ وہ ہوں گے جن میں سیکھنے، خود کو بدلنے اور حالات سے ہم آہنگ ہونے کی سب سے زیادہ صلاحیت ہوگی
شرائط میں ویزوں کا اجرا، ٹیم کے عملے کے احترام کو یقینی بنانا، ٹورنامنٹ کے دوران قومی پرچم اور قومی ترانے کا احترام، اور ہوائی اڈوں، ہوٹلوں اور اسٹیڈیم تک جانے والے راستوں پر سخت سیکیورٹی کی فراہمی جیسے مطالبات شامل
ایران نے گزشتہ سال مسلسل چوتھے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا لیکن جنگ کے آغاز کے بعد فیفا سے درخواست کی کہ ٹیم کے گروپ مرحلے کے تینوں میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کر دیے جائیں