یورپی فٹبال یونین نے فیفا کی گورننس خامیاں بے نقاب کردیں شائع 15 ستمبر 2026 01:42pm فیف پرو یورپ نے بڑے فیصلوں میں یکطرفہ اختیار روکنے کے لیے آزادانہ جائزے کا مطالبہ کردیا
خواتین فٹ بالرز کی انجری روکنے کے لیے این ڈبلیو ایس ایل کا عالمی پروجیکٹ میں شمولیت کا اعلان شائع 23 اپريل 2026 01:38pm نیشنل ویمنز سوکر لیگ کی شراکت داری کا باضابطہ اعلان بدھ کو نیویارک میں نائیکی ہیڈکوارٹر میں کیا گیا