BR100 Decreased By (-0.23%)
BR30 Decreased By (-0.01%)
KSE100 Decreased By (-0.19%)
KSE30 Decreased By (-0.24%)
BAFL 59.02 Decreased By ▼ -0.14 (-0.24%)
BIPL 27.17 Decreased By ▼ -0.09 (-0.33%)
BOP 36.46 Increased By ▲ 0.46 (1.28%)
CNERGY 11.94 Increased By ▲ 0.69 (6.13%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
DGKC 218.03 Decreased By ▼ -2.16 (-0.98%)
FABL 100.40 Decreased By ▼ -0.15 (-0.15%)
FCCL 57.36 Increased By ▲ 0.48 (0.84%)
FFL 16.58 Increased By ▲ 0.07 (0.42%)
GGL 24.62 Increased By ▲ 0.72 (3.01%)
HBL 324.62 Decreased By ▼ -0.98 (-0.3%)
HUBC 225.64 Increased By ▲ 2.06 (0.92%)
HUMNL 10.79 Increased By ▲ 0.04 (0.37%)
KEL 7.32 Decreased By ▼ -0.10 (-1.35%)
LOTCHEM 27.14 Decreased By ▼ -0.06 (-0.22%)
MLCF 102.07 Decreased By ▼ -1.02 (-0.99%)
OGDC 319.19 Increased By ▲ 0.70 (0.22%)
PAEL 43.88 Decreased By ▼ -0.50 (-1.13%)
PIBTL 16.84 Decreased By ▼ -0.06 (-0.36%)
PIOC 274.84 Decreased By ▼ -1.02 (-0.37%)
PPL 221.55 Decreased By ▼ -0.93 (-0.42%)
PRL 63.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.09%)
SNGP 103.79 Decreased By ▼ -1.12 (-1.07%)
SSGC 27.28 Increased By ▲ 0.03 (0.11%)
TELE 8.62 Decreased By ▼ -0.19 (-2.16%)
TPLP 14.98 Increased By ▲ 0.01 (0.07%)
TRG 63.29 Increased By ▲ 0.92 (1.48%)
UNITY 11.51 Decreased By ▼ -0.39 (-3.28%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)
کاروبار اور معیشت

دوائیوں کے خام مال پر زیادہ ڈیوٹیوں پر تشویش کا اظہار

  • صنعت کاروں کا شفافیت اور مناسب قیمتوں پر ادویات کی فراہمی کا مطالبہ
شائع اپ ڈیٹ

فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز نے ادویات کے خام مال پر عائد بھاری کسٹمز ڈیوٹیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کسٹمز کلاسیفیکیشن کے تنازعات پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

صنعت کاروں کے مطابق اس قدم کا مقصد کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے ساتھ عوام کو مناسب قیمتوں پر ادویات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔صنعت سے وابستہ ذرائع کے مطابق ریونیو میں اضافے کے لیے دہائیوں سے ایک ہی ایچ ایس کوڈ کے تحت درآمد ہونے والی ادویات کی کلاسیفیکیشن پر اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں اور انہیں زیادہ ڈیوٹی والے زمروں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے مؤقف اختیار کیا کہ جو ادویات ’ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان‘ سے باقاعدہ منظور شدہ ہیں، ان کی کلاسیفیکیشن میں یکایک تبدیلی صرف مالی مفاد کے بجائے واضح قانونی اور سائنسی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ اضافی کسٹمز ڈیوٹیوں کے اثرات صرف تاجروں تک محدود نہیں رہتے بلکہ اس کا بوجھ عوام پر پڑتا ہے۔

Comments

200 حروف