مینوفیکچررز کے مطابق انہوں نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے حکومت سے بارہا رجوع کیا ہے تاکہ ان کے لیے دوبارہ پیداوار اور سپلائی شروع کرنا ممکن ہو سکے،
کانفرنس غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے