گیس لیوی پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے حکومتی کمیٹی قائم شائع 22 اکتوبر 2026 11:49am اجلاس میں پنجاب انفرااسٹرکچر سیس پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا
قریبی ہمسایہ، دور کی منڈی : دبئی کے ریسٹورنٹس میں پاکستان پیچھے کیوں؟ شائع 14 اکتوبر 2026 01:24pm پہلا مسئلہ دبئی کی نمائشوں پر بھاری اخراجات ہیں، جہاں کامیابی کو طویل مدتی معاہدوں کے بجائے پویلین کے حجم اور پریس ریلیزوں سے جانچا جاتا ہے، دوسرا مسئلہ ضوابط پر عمل درآمد میں کمی ہے
ایران پر نئی امریکی پابندیاں، وزارت تجارت تاحال کوئی منصوبہ تیار نہ کرسکی شائع 28 اگست 2026 09:21am حکام کے ساتھ پسِ پردہ بات چیت سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
ای سی سی کا کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج کے ذریعے درآمدات کی نظرثانی شدہ پالیسی پر غور شائع 24 اگست 2026 09:31am حکومت نے 26 جون 2023 کو اس حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی تھی
پاکستان کا سرکاری تجارتی ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے مقامی اے آئی پلیٹ فارم تیار کرنے کا منصوبہ شائع 21 اگست 2026 11:44am وزیر تجارت سے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور اسکائی 47 کی انتظامیہ سے الگ الگ ملاقاتیں
بسمتی چاول کا ٹریڈ مارک، پاکستان کا آسٹریلوی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 09:33am فیصلے سے پاکستان کے باسمتی کاشتکاروں کے تجارتی اور دانشورانہ ملکیتی حقوق کا تحفظ ہوگیا
زیرِ زمین پانی کا خاتمہ : پاکستان کی چاول برآمدات کی حقیقی قیمت اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 03:46pm کراچی سے برآمد ہونے والے پاکستانی چاول کے ہر میٹرک ٹن کے ساتھ ہزاروں لیٹر پانی بھی ملک سے باہر چلا جاتا ہے
پاکستان کی میٹا کو ڈیجیٹل اور ایس ایم ای تعاون بڑھانے کی دعوت شائع 23 جولائ 2026 12:43pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے میٹا وفد سے ملاقات
پاکستان کی سام سنگ کو اسمارٹ فون برآمدات کی دعوت، کمپنی کی ٹیرف سپورٹ کی درخواست شائع 22 جولائ 2026 12:06pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے سام سنگ پاکستان کے کنٹری ہیڈ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
آٹو سیکٹر میں بے یقینی شائع 20 جولائ 2026 12:37pm آٹو پالیسی تاحال تعطل کا شکار ہے۔ آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (اے آئی ڈی ای پی 2021-26) کی مدت 30 جون...
اڑان کے بڑے ہدف کے باوجود برآمدات پرواز کرنے میں ناکام شائع 03 جون 2026 08:54am گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے پاکستان کی برآمدی آمدن 25 سے 30 ارب ڈالر کے درمیان ہی محدود رہی ہے
50 فیصد بجٹ کٹوتی کے باوجود انتظامی امور چلانے کیلئے تیار ہیں، وزارت تجارت شائع 26 مارچ 2026 10:14am ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے لیے 2026-27 میں 9.951 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں
بندرگاہوں اور کسٹمز کے مسائل، اپٹما کا ہنگامی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ شائع 20 مارچ 2026 12:22pm آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بندرگاہوں اور کسٹمز سے متعلقہ مسائل کو 30 دنوں کے اندر حل کرنے کیلئے...
وزارت تجارت کا گوشت کی برآمدات پر اضافی چارجز پر کارروائی کا مطالبہ شائع 18 مارچ 2026 10:47am صنعتی نمائندگان کے مطابق یہ اضافی فیس تقریباً 180 ڈالر فی ٹن بنتی ہے
ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم پر نظرثانی کے لیے تکنیکی کمیٹی قائم شائع 27 فروری 2026 11:40am کمیٹی اسکیم کے تحت استعمال کی محدود مدت کا جائزہ لے گی
خام مال کی قلت سے قالینوں کی برآمدات کو خطرہ،کارپٹ مینوفیکچررز کی وارننگ اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 01:50pm وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات
“ٹیکسٹائل برآمدات کو خطرہ، حکومت امریکہ سے خصوصی تجارتی رعایتیں حاصل کرے، اپٹما شائع 11 فروری 2026 01:06pm بڑے حریف ممالک نے نئے تجارتی معاہدے کے ذریعے امریکہ تک مارکیٹ کی بہتر رسائی حاصل کرلی ہے، ایسوسی ایشن
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ سے رائس ایکسپورٹرز کو 15 ارب روپے کی فراہمی کا فیصلہ، صنعتکاروں کا شدید ردِعمل شائع 23 جنوری 2026 09:04am فیصلے کے بعد متعدد برآمدی ایسوسی ایشنز وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کی تیاری کر رہی ہیں
غیر لائسنس یافتہ تجارتی ناموں کا استعمال، ڈی جی ٹی او کا سخت کارروائی کا انتباہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 01:46pm وفاقی حکومت سے لائسنس حاصل کیے بغیر کوئی بھی ادارہ بطور تجارتی تنظیم کام نہیں کرسکتا
وزارت تجارت احسن اقبال کے ایکسپورٹ ایمرجنسی پلان سے لاعلم شائع 16 جنوری 2026 10:00am ہمیں کسی بھی ایکسپورٹ ایمرجنسی پلان کے بارے میں معلومات نہیں ہیں، اعلیٰ عہدیدار
برآمدات بڑھانے کے لیے لاہور چیمبر کی حکومت کو قابلِ عمل سفارشات کی پیشکش شائع 04 جنوری 2026 01:42pm وزیراعظم کی ہدایت پر پالیسی سازی میں برآمد کنندگان کو ترجیح دی جائے گی ، وفاقی سیکرٹری تجارت کی یقین دہانی
برآمدات میں مسلسل پانچویں ماہ کمی ،تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی زیادہ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:54pm ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 9 ، غذائی اشیاء میں 35 فیصد کمی ریکارڈ
ترکیہ پاکستان میں دفاعی اور ہائی ٹیک صنعتوں کے قیام کا خواہاں شائع 11 دسمبر 2025 10:19am ترک وفد نے وزیر تجارت کو ترکیہ کی تیز رفتاری سے ترقی کرتی ہوئی ایوی ایشن اور دفاعی صنعتوں کے بارے میں بریفنگ دی
پاکستان نے ملائیشیا کو گوشت برآمد کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 11:56am گوشت کی برآمدات کے لیے مؤثر کاروباری فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، ہارون اختر خان
سونے کی اربوں ڈالر کی غیر دستاویزی تجارت، مسابقتی کمیشن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی شائع 26 نومبر 2025 02:57pm دستاویزات اور نگرانی کی کمی نہ صرف مارکیٹ کے حقیقی حجم کو پوشیدہ رکھتی ہے بلکہ ریگولیٹری کوششوں کو بھی متاثر کرتی ہے، مسابقتی کمیشن
پرال اور پی ایس ڈبلیو درآمدی ڈیٹا میں بڑے فرق کے ذمہ دار قرار شائع 21 اکتوبر 2025 09:03am گزشتہ سال درآمدی اعداد و شمار میں 11 ارب ڈالر کے فرق کے ذمہ دار پائے گئے ہیں
پاکستان نے چین سے 700 اشیا پر یکطرفہ ٹیرف رعایتیں مانگ لیں شائع 23 ستمبر 2025 08:47am برآمدات میں تنوع محدود، اس حوالے سے مزید کوششیں درکار
وزیراعظم کی سرکاری اداروں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی خالی نشستیں جلد پُر کرنے کی ہدایت شائع 13 ستمبر 2025 10:55am باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس (پی ایم او) نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی انتظامی...
امریکی ڈیوٹی میں کمی سے آٹو برآمدات میں نئے مواقع، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل شائع 13 اگست 2025 12:18pm آٹو سیکٹر پر محصول کی شرح کو بتدریج کم کیا جائے گا، وزیر تجارت
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور