دنیا
ایران امریکہ کے ساتھ بڑے پیمانے کی جنگ میں مصروف ہے، مسعود پزشکیان
- ہمیں حقیقت پسند اور اس مزاحمت کے فطری نتائج کو قبول کرنا چاہیے، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک متبادل طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ ایک بڑے پیمانے کی جنگ (فل اسکیل وار) کی حالت میں ہے اور تہران کو اس تنازع کے اثرات و نتائج کو تسلیم کرنا چاہیے۔
صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران ایک بڑے پیمانے کی جنگ میں مصروف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں حقیقت پسند ہونا چاہیے اور اس مزاحمت کے فطری نتائج کو قبول کرنا چاہیے۔























Comments