BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

میکسیکو نے سربیا کو یکطرفہ مقابلے میں 5-1 سے شکست دے دی

  • میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا
شائع اپ ڈیٹ

میکسیکو نے اپنے آخری وارم اپ میچ میں سربیا کو 1-5 سے شکست دے کر ہوم گراؤنڈ پر ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل اپنی تیاریاں مکمل کر لیں۔

میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور پہلا گول داغ دیا، تاہم 34ویں منٹ میں جوہان واسکیز نے ہیڈر کے ذریعے گول کرکے اسکور برابر کر دیا۔میکسیکو نے پہلے ہاف کے انجری ٹائم میں اس وقت میچ کا رخ موڑ دیا جب سربیا کے اسٹیفن بوکیناک نے اپنی ہی ٹیم کے خلاف اون گول کر کے ہوم ٹیم کو 1-2 کی برتری دلا دی۔ دوسرے ہاف کے 12ویں منٹ میں راؤل جیمینیز نے گیند کو نیٹ میں پہنچا کر برتری 1-3 کر دی۔

میچ کے 72ویں منٹ میں ایڈم ایوڈک نے الیکس ویگا کے کارنر پر ایک بار پھر اون گول کرکے میکسیکو کو 1-4 کی برتری دلائی جبکہ میچ ختم ہونے سے کچھ دیر قبل لوئس چاویز نے شاندار لانگ رینج اسٹرائیک پر پانچواں گول کرکے سربیا کی شکست پر مہر لگا دی۔ اس شاندار جیت کے بعد میکسیکو آئندہ جمعرات کو جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت کرے گا۔ یہ میگا ایونٹ میکسیکو، امریکا اور کینیڈا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جا رہا ہے۔

Comments

200 حروف