صرف ٹیکنالوجی تبدیلی نہیں لا سکتی۔ حقیقی تبدیلی وہ لوگ لاتے ہیں جنہیں سوچنے، تجربہ کرنے، سیکھنے اور نئی راہیں تلاش کرنے کا اختیار حاصل ہو۔ مستقبل کے کامیاب ادارے وہ نہیں ہوں گے جن کے پاس سب سے زیادہ قواعد و ضوابط ہوں، بلکہ وہ ہوں گے جن میں سیکھنے، خود کو بدلنے اور حالات سے ہم آہنگ ہونے کی سب سے زیادہ صلاحیت ہوگی
گروپ مرحلے میں شاندار اور ناقابلِ شکست کارکردگی کا انعام میکسیکو کو منگل کے روز ناک آؤٹ مرحلے کے میچ کی صورت میں ملے گا، جہاں اس کا سامنا گروپ سی، ای، ایف، ایچ یا آئی کی تیسری پوزیشن یافتہ ٹیم سے ہوگا۔ یہ مقابلہ بھی ازٹیکا اسٹیڈیم میں میکسیکو کے پرجوش مداحوں کی موجودگی میں کھیلا جائے گا
لاس اینجلس اب تک گروپ جی میں ایران کے دونوں میچوں کی میزبانی کر چکا جبکہ ٹیم میچوں کے درمیانی وقفے میں تہرانا، میکسیکو میں واقع اپنے بیس کیمپ واپس لوٹ جاتی ہے
میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا