میکسیکو نے سربیا کو یکطرفہ مقابلے میں 5-1 سے شکست دے دی شائع 05 جون 2026 01:48pm میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا