BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

فرنچ اوپن : سوائٹیگ اور ریباکینا مہم کا آغاز کرنے کے لیے تیار

  • 24 سالہ پولش اسٹار نے حال ہی میں اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور اب وہ رافیل نڈال کے سابق کوچ، فرانسسکو روئگ کی نگرانی میں اپنے پہلے گرینڈ سلیم کا آغاز کر رہی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

چار بار کی چیمپئن ایگا سوائٹیگ پیر کو فرنچ اوپن (رولینڈ گیروس) میں اپنی مہم کا آغاز کریں گی۔ 24 سالہ پولش اسٹار رافیل نڈال کے سابق کوچ فرانسسکو روئگ کی نگرانی میں اپنے پہلے گرینڈ سلیم کے لیے میدان میں اتریں گی۔

تیسری سیڈ شائٹیک کا مقابلہ آسٹریلیا کی 17 سالہ ایمرسن جونز سے ہوگا جبکہ دوسری سیڈ ایلینا ریباکینا سلووینیا کی ویرونیکا ایرجاویک کے خلاف میچ سے اپنے دوسرے گرینڈ سلیم کی تلاش شروع کریں گی۔

دوسری طرف ٹینس کے دو عظیم کھلاڑی گیل مونفلس اور سابق چیمپئن اسٹین واورینکا پیرس کو الوداع کہنے کی تیاریوں میں ہیں۔ یہ دونوں تجربہ کار کھلاڑی رواں سیزن کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں۔ 39 سالہ فرانسیسی کھلاڑی مونفلس اپنے ہم وطن ہیوگو گیسٹن کے خلاف کھیلیں گے، جبکہ 41 سالہ سوئس اسٹار واورینکا کا مقابلہ نیدرلینڈز کے جیسپر ڈی جونگ سے ہوگا۔

Comments

200 حروف